Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ویمنز ورلڈ ٹی 20،سیمی فائنلز کھیلے بغیر ہی فائنلسٹ کون؟حتمی نام جانئے۔۔عمران عثمانی
کھیل

ویمنز ورلڈ ٹی 20،سیمی فائنلز کھیلے بغیر ہی فائنلسٹ کون؟حتمی نام جانئے۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 4, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سڈنی:ویمنز ورلڈ ٹی 20 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئ لیکن کیا یہ ممکن ہے کہ میگا ایونٹ کے فائنل 4 میں داخل ہونے والی ٹیموں میں سے 2 بنا کھیلے ہی فائنل سے ایسے باہر ہوجائیں کہ جیسے یہ کوئی معمولی معرکہ ہو لیکن کرکٹ میں سب کچھ ممکن ہے اورآسٹریلیا میں ایسا ہونے کا پورا پورا انتظام ہونے جارہا ہے. 10 ٹیموں کا آئی سی سی گلوبل ایونٹ، 2 گروپ ،میچز،دن کی معرکہ آرائی کے بعد سیمی فائنل کی سیٹ بڑا اعزاز ہوتا ہے، اتنابڑا کہ پاکستان اور سری لنکا 7 ایونٹس سے یہ معراج نہیں پاسکے اور فائنل تک جانا تو اس سے بھی بڑی منزل ہے لیکن یہ منزل بعض ٹیموں کے قدموں میں بنا اگلی کوشش و حرکت کے آنے والی ہے اور متاثر ہونے والوں میں کوئ اور نہیں بلکہ ایک تو میزبان آسٹریلیا ہے جسکا سیمی فائنل جنوبی افریقہ سے ہوگا. دوسرا فیورٹ ترین ملک انگلینڈ ہے جسکا سیمی فائنل مقابلہ بھارت سے ہے. یہ دونوں ناک آؤٹ میچ جمعرات 5 مارچ کو سڈنی میں شیڈول ہیں. مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر 3بجے بھارت اور انگلینڈ کی خواتین اور شام 7 بجے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کا سیمی فائنل کھیلا جانا ہے لیکن محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات 5 مارچ کو سارا دن 70 فیصد تک تیز ترین بارش کا امکان ہے،اگر ایسا ہوا اور میچ ممکن نہ ہوئے تو میزبان آسٹریلیا اور انگلینڈ فائنل سے باہر جبکہ جنوبی افریقہ اور بھارت فائنل کے اہل ہوجائیں گے اب سوال یہ ہے کہ میگا ایونٹ کے ناک آؤٹ میچز کیلئے ایسی کنڈیشن میں متبادل پلان مرتب ہوتے ہیں تو کیا ورلڈ کپ ویمنز ٹی 20 کے سیمی فائنلزکیلئے آئی سی سی کے پاس کوئی آپشن نہیں ہے ؟جی ہاں! سیمی فائنلز کا متبادل دن نہیں ہے اور سپر اوور جیسا مختصر ترین فارمولہ بھی نہیں ہے بلکہ اصول پہلے سے طے ہے کہ ایسی صورت میں اپنے گروپ میں ٹاپ کرنے والی ٹیمیں فائنل کی اہل ہونگی. اس طرح ایسی صورتحال میں اپنے اپنے گروپ میں ٹاپ کرنے والی بھارت اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیمیں 8 مارچ کے تاریخی فائنل کی ٹکٹ حاصل کرلیں گی. موسم سے متعلق پیش گوئ جزوی یا مکمل غلط بھی ہوسکتی ہے لیکن یہ بات طے ہے کہ اگر بارش نے دونوں یا کوئی ایک بھی سیمی فائنل بہادیا تو میچ کے بنا ہی اگلے مرحلے کا فیصلہ گروپ سٹیج کی پوزیشن پر ہوگا.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ویمنز کرکٹ کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی پاکستان کے دورے سے پھر راہ فرار کی کوششیں۔۔عمران عثمانی
Next Article ممکنہ برطانوی ردعمل اور متوقع سیاسی ، سفارتی و صحافتی سرگوشیاں۔۔حبیب خواجہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ ستمبر 5, 2026
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.