Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی پاکستان کے دورے سے پھر راہ فرار کی کوششیں۔۔عمران عثمانی
تجزیے

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی پاکستان کے دورے سے پھر راہ فرار کی کوششیں۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 4, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے آخری مرحلے کے آغاز میں ابھی پورا ایک ماہ باقی ہے لیکن بھارتی بورڈ کے زیر اثر ہر مرتبہ دورہ پاکستان کے حوالے سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ایسی حکمت عملی اختیار کرتا ہے کہ جس سے پڑوسی ملک کی خوشنودی ملے اور ساتھ میں پاکستان کے حوالے سے منفی پروپیگنڈے کو تقویت ملے.ٹیم نے اب 3 اپریل کو کراچی میں ون ڈے اور 5 اپریل سے ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے جس میں ابھی کافی وقت پڑا ہے مگر پھر وہی بات کہ روز اول سے دورے پر شکوک وشبہات پیدا کرنے والا بورڈ اس مرتبہ بھی موقع کی مناسبت سے بات کرگیا.بنگلہ دیشی بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے سکولز کا بند ہونا بڑی بات ہے اسکا مطلب ہے کہ وہاں حالات سنجیدہ ہیں.ہمارے لیے کرکٹرز کی زندگی اہم ہے. ہم پی سی بی سے رابطے میں ہیں اور مسلسل رہیں گے.ابھی خاصا وقت باقی ہے اس لئے فی الوقت دورے کی منسوخی کی بات نہیں کر رہے.ایک ایسے وقت میں کہ جب دنیا کے اکثر ممالک میں اس حوالے سے بہت کچھ رپورٹ ہورہا ہےاس کے باوجود انگلینڈ کرکٹ ٹیم سری لنکا کا دورہ کر رہی ہے. آسٹریلیا کی ٹیم جنوبی افریقہ اور زمبابوے ٹیم بنگلہ دیش میں موجود ہے.پاکستان میں پی ایس ایل کے مقابلے جاری ہیں جس میں کرکٹ کھیلنے والے قریب تمام ممالک کے پلیئرز موجود ہیں اور تو اور بھارت پروٹیز کی میزبانی کی تیاری کر رہا ہےجہاں اگلے ہفتے کے آخر میں ون ڈے سیریز ہونی ہےایسے حالات میں دنیا کا کوئی ملک اپنی طے شدہ سیریز پر کوئی بات نہیں کر رہا اور ایک بنگلہ دیش ہے جو دورے سے بھی ایک ماہ قبل ایسی غیر ذمہ دارانہ گفتگو کرکے کچھ خاص مقاصد کے حصول میں کوشاں ہے .امید ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس حوالے سے موثر حکمت عملی اختیار کرےگا.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمنتوں مرادوں کے بعد لاہور قلندرز کی پہلی کامیابی
Next Article ویمنز ورلڈ ٹی 20،سیمی فائنلز کھیلے بغیر ہی فائنلسٹ کون؟حتمی نام جانئے۔۔عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

ستمبر 22, 2026

نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی

ستمبر 22, 2026

دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا

ستمبر 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.