ممبئی : نام ور گلوکارہ لتا منگیشکرکے انتقال کی افواہ نے انکے پرستاروں کو پریشان کر دیا . یہ افواہ سوموار کے روز واٹس ایپ پر گردش میں رہی .اٹھائیس ستمبر 1929ء کو پیدا ہونے والی 90 سالہ لتا جی کو سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا ۔ پیر کو انھیں سینے میں انفیکشن کی شکایت ہونے کے بعد ہسپتال لایا گیا تھا۔ طبیعت بہتر ہونے پر انھیں گھر منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی صحت مستحکم ہے لتا جی کے اہل خانہ نے ٹویٹر پر پیغام دیا ہے کہ اس عظیم گلوکارہ کی زندگی کی دعا کی جاۓ .
بدھ, ستمبر 9, 2026
تازہ خبریں:
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

