ملتان: لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ نے نااہلی کے خلاف ایم پی اے سلمان نعیم کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے حلقہ پی پی 217 سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبرصوبائی اسمبلی سلمان نعیم کی نا اہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے درخواست گزار سلمان نعیم کو متعلقہ فورم پر رجوع کرنے کا حکم دیا ۔ واضح ہو کہ الیکشن کمیشن نے سلمان نعیم کو کم عمری اور دو شناختی کارڈز رکھنے پر نا اہل کیا تھا ۔ سلمان نعیم نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر رکھی تھی
بدھ, ستمبر 9, 2026
تازہ خبریں:
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

