Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » انتخابات 2018 کے 95 فیصد فارم 45 دستخط شدہ نہیں تھے: فافن
اہم خبریں

انتخابات 2018 کے 95 فیصد فارم 45 دستخط شدہ نہیں تھے: فافن

ایڈیٹردسمبر 6, 20186 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
election
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : انتخابی فارم 45 کے پہلے مکمل آڈٹ میں یہ بات سامنےآئی ہے کہ انتخابی نتائج مرتب کرنے والے 78 ہزار 4 سو 67 فارمز میں سے 95 فیصد فارم سیاسی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹس اور امیدواروں سے دستخط شدہ نہیں تھے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ آڈٹ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے کروایا تھا، جو انتخابی عمل میں اصلاحات کے لیے کام کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے۔آڈٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ قومی اسمبلی کے 48 حلقوں میں کوئی ایک فارم ایسا نہیں تھا جس پر پولنگ ایجنٹس کے دستخط موجود ہوں اور مزید 23 حلقوں سے اعداد و شمار حاصل ہونے کے بعد یہ تعداد بڑھ بھی سکتی ہے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے 272 حلقوں میں 270 حلقوں میں انتخابات ہوئے جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے سرکاری ویب سائٹ پر249 حلقوں کے نتائج فراہم کیے۔فافن کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں غیر دستخط شدہ فارم 45 کا تناسب سے سے زیادہ 98 فیصد تھا جہاں 2 ہزار 4 سو 37 میں سے محض 49 فارمز پر دستخط کیے گئے تھے، سندھ میں یہ شرح 97 فیصد رہی اور 17 ہزار 4 سو 93 فارمز میں سے صرف 5 سو 73 فارمز پر دستخط کیے گئے تھے۔خیبر پختونخوا میں غیر دستخط شدہ فارمز کا تناسب 95 رہا اور 13 ہزار 7 سو 90 فارمز میں سے 6 سو 34 پر دستخط کیے گئے جبکہ پنجاب میں غیر دستخط شدہ فارمز کی شرح 94 فیصد رہی اور 43 ہزار 9 سو 71 فارمرز میں سے 2 ہزار 7 سو 5 دستخط شدہ تھے۔دوسری جانب دستخط شدہ فارمز کی سب سے بہتر تعداد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دیکھنے میں آئی جہاں 7 سو 86 میں سے ایک سو 95 فارمز یعنی تقریباً 25 فیصد دستخط شدہ تھے۔اس طرح مجموعی طور پر 78 ہزار 4سو67 فارمز میں سے صرف 4 ہزار ایک سو 56 فامرز پر پولنگ ایجنٹس کے دستخط موجود تھے۔واضح رہے کہ الیکشن ایکٹ برائے سال 2017 کے تحت ہر پولنگ اسٹیشن پر موجود پریزائڈنگ افسر کا یہ فرض ہے کہ کہ وہ فارم 45 اور 46 حاصل کر کے اس پر نتائج مرتب کرتے وقت پولنگ اسٹیشن میں موجود پولنگ ایجنٹس کے دستخط کروائے۔اور اگر کوئی پولنگ ایجنٹ دستخط کرنے سے انکار کردے تو یہ پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داری ہے کہ وہ متعلقہ فارم پر اس حوالے سے نوٹ درج کرے۔اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے فافن کے نمائندے مدثر رضوی کا کہنا تھا کہ ’اگر کوئی سیاسی جماعت یہ کہتی ہے کہ اسے پریزائیڈنگ افسر نے دستخط کے لیے فارم 45 فراہم نہیں کیے تو اسے اپنا دعویٰ شواہد کے ساتھ الیکشن ٹریبونل میں پیش کرنا ہوگا۔اس اعتبار سے اگر 2018 کے عام انتخابات دیکھے جائیں تو سیاسی جماعتوں کو 70 ہزار سے زائد کیسز میں اس پر عمل کرنا ہوگا جو ناممکن ہے کیوں کہ اس حوالے سےموجود قانون کمزور ہے۔یہ بھی
دوسری جانب جب اس بارے میں الیکشن کمیشن کا موقف حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے فافن کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ای سی پی جلد اس حوالے سے معتبر اعداد و شمار جاری کرے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

الیکشن 2018ء الیکشن کمیشن فافن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتیزترین 200 ٹیسٹ وکٹیں: یاسر شاہ نے 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
Next Article جادو کی چھڑی والا وزیر اعظم اور فوج کے صبر کا پیمانہ۔۔ سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم : کسی بھی قسم کی مماثلت محض اتفاقیہ ہو گی

جولائی 2, 2025

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کا حکم نامہ جاری

اپریل 18, 2025

پشاور سمیت پختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ

اکتوبر 20, 2024
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.