Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » میڈیا مالکان کو آخری مہلت : تنخواہیں دیں یا جیل جانے کو تیار ہو جائیں،چیف جسٹس
اہم خبریں

میڈیا مالکان کو آخری مہلت : تنخواہیں دیں یا جیل جانے کو تیار ہو جائیں،چیف جسٹس

ایڈیٹرنومبر 30, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) سپریم کورٹ نے تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا ہا ؤ سسز کو تنخواہیں ادا کرنے کی آخری مہلت دے دی۔کیس کے دوران ججز نے ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ مالکان ورکرز کو تنخواہیں ادا کریں یا جیل جانے کو تیار ہو جائیں، آخری مہلت دے رہے ہیں ورنہ ائیریر آف ریونیو ریکوری ایکٹ کے تحت کارروائی کریں گے۔میڈیا ہاوسسز کے وکلاء یہ ایکٹ پڑھ لیں، تنخواہیں ادا نہیں ہوئی تو کاروائی کی جائے گی، عدالت نے کہا کہ جن ملازمین نے کام کیا ہے ان کی تنخواہیں نہیں ملی ان کا کیا قصور ہے، تنخواہ ورکرز کا حق ہے، کیپٹل ٹی وی کے مالکان کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے 5 دسمبر تک کی مہلت دے دی گئی۔ چینل انتظامیہ بیان حلفی اور ورکرز کی تنخواہوں کے چیکس عدالت میں جمع کرائے، عدالت نے ڈیلی ٹائمز، نوائے وقت، دی نیشن، بول نیوز، سیون نیوز، اسٹار ایشیا نیوز، اور خبریں کو 15 دسمبر تک کی مہلت دیتے ہوئے تنخواہیں دیکر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا بھی حکم دیا۔ دوسری جانب عدالت نے اے آر وائی کو بھی اپنے دو سابقہ ملازمین کی تنخواہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم پریس ایسوسی ایشن اف سپریم کورٹ کے صدر طیب بلوچ کی درخواست پر جاری کئے، ورکرز کی جانب سے صدر پاس طیب بلوچ، پرویز شوکت اور صدر ایمرا آصف بٹ عدالت میں پیش ہوئے۔پرویز شوکت نے عدالت میں کہا کہ عدلیہ کے خلاف بات کرنے کے لیے میڈیا کو 51 ارب کے اشتہار جاری ہوئے۔ لیکن ورکرز کے پاس بچوں کی ادائیگی اور فیسوں کے پیسے نہیں ہیں ۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اگر ادائیگیاں نہیں ہوں گی تو چینل بند کر دوں گا. چیف جسٹس نے میڈیا نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ مالک جب تنخواہ ادا نہ کرنے کا کہتا ہے تو ویڈیو کیوں نہیں بناتے۔ نمائندہ ڈیلی ٹائمز نے عدالت کو بتایا کہ ڈیلی ٹائمز نے 2 ماہ کی ادائیگیاں کر دی ہیں، جبکہ ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں باقی ہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ بھیک مانگیں یا قرض لیں ورکرز کو تنخواہیں دیں، فنڈز نہیں ہیں تو اخبار بند کر دیں۔ چیف جسٹس نے مزید ریماکس دیے کہ تنخواہیں ادا نہ کرنے پر مالک کو قانون کے تحت گرفتار کروا سکتے ہیں ،پندرہ دسمبر تک ورکرز کو ڈیلی ٹائمز ادائیگیاں کرے۔ادائیگیاں نہ ہوئی تو عدالتی حکم کی عدولی تعمیل پر توہین عدالت کی کاروائی کریں گے، ادائیگیاں نہیں کرنی تو جیل جائیں، ادائیگیاں کر کے کسی پر احسان نہیں کرنا، عزت دار شخص کے لیے ایک بار کہنا کافی ہوتا ہے، عدالت نے ڈیلی ٹائمز کے مالک شہر یار تاثیر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ صدر ایمرا نے عدالت کو بتایا کہ کئی ٹی وی چینلز اور اخبارات نے ورکرز کو ادائیگیاں نہیں کی، ڈیمز کی طرز کا صحافتی اداروں کے مالکان کے لیے بھی بھیک فنڈز بنایا جائے،پرویز شوکت نے بتایا کہ مالکان عدلیہ کے بارے باتیں کرتے ہیں کہ تنخواہیں چیف جسٹس سے لے لیں اگر ملتی ہیں تو۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا ورکز کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا دعوی غلط ہے ، جس پر کیپٹل ٹی وی کے نمائندے نے کہا کہ ورکرز کے دعوے غلط نہیں لیکن مبالغہ آرائی ضرور ہے۔نوائے وقت کی مالکہ رمیزہ نظامی نے عدالت کو بتایا کہ ملازمین کوادائیگیاں کر رہے ہیں ستمبر کی تنخواہیں ادا کردی ہے، باقی ادا کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، عدالت نے پندرہ دسمبر تک باقی تنخواہیں ا دا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ رمیزہ بیٹی کو جیل نہیں بھیج سکتے لیکن توہین عدالت کی کاروائی کر سکتے ہیں۔ صدر ایمرا آصف بٹ نے عدالت میں کہا کہ میڈیا مالکان ورکرز کی تنخواہیں نہیں دیتے ہیں لیکن کروڑوں روپے کے فنکشن اور کارروبارکرتے ہیں، میری تجویز ہے کہ ڈیمز کی طرز کا صحافتی اداروں کے مالکان کے لیے بھی بھیک فنڈز بنایا جائے،جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ تنخواہ کی ادائیگی نہ ہوئی تو سخت ایکشن لیا جاے گا.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحکومت نے پٹرول اور ڈیزل سستا کر دیا
Next Article پاکستان کے خلاف جنرل راوت کی ہرزہ سرائی۔۔سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.