Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ریڈیو پاکستان نے بوڑھوں کو کمپیئرنگ سے روک دیا :چہیتے لاکھوں روپے لیتے رہے
اہم خبریں

ریڈیو پاکستان نے بوڑھوں کو کمپیئرنگ سے روک دیا :چہیتے لاکھوں روپے لیتے رہے

ایڈیٹرنومبر 29, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
radio pakistan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے ریڈیو پاکستان ،ایف ایم 101اور ایف ایم 93سمیت اپنے تمام چینلز پر 60سال سے زیادہ عمر کے افراد کو پروگراموں کی کمپیئرنگ سے روک دیا ہےان میں سے بعض چہیتے سپیشل کیٹیگری کے نام پر ریڈیو سے ماہانہ لاکھوں روپے وصول کرتے رہے ۔اس سلسلے میں جاری ہونے والے مراسلے میں سٹیشن ڈائریکٹر صاحبان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اسٹیشنوں پر 60سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کمپیئرنگ سے روک دیں اورتمام پروگراموں کے کمپیئرز کے قومی شناختی کارڈ بھی ارسال کریں تاکہ ان کی عمر کاتعین کیا جاسکے۔مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 60سال سے زیادہ عمر کے افراد اور فنکاروں کی خدمات تجزیہ کار، ماہر ،ڈرامہ نویس اور سکرپٹ نویس کے طورپر حاصل کی جاسکتی ہیں ۔اس فیصلے سے صرف ملتان اسٹیشن پر 12افراد متاثر ہونگے ۔ ان میں سے تین افراد ایسے بھی تھے جنہیں سابق سٹیشن مینیجر ملتان کے دور میں سپیشل کیٹیگری دی گئی تھی۔اس کیٹیگری میں ان کا معاوضہ دوہزار سے چار ہزار روپے فی پروگرام تک مقرر کیاگیا تھا اور یہ ہدایت بھی کی گئی تھی کہ انہیں مہینے کے 21پروگرام دیئے جائیں۔اسی طرح دیگر اسٹیشنوں پر بھی 60سال سے زیادہ عمر کے بہت سے افراد سپیشل کیٹیگری میں ریڈیو پروگراموں کی کمپئرنگ کررہے تھے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ریڈیو پاکستان کو بڑھتے ہوئے مالی دباؤ سے نکالنے کے لیے کیاگیا ہے تاکہ اس مد میں ہونے والے اخراجات کم کیے جاسکیں اور ریڈیو ملازمین اور فنکاروں کی تنخواہوں اور دیگر مراعات کی ادائیگی میں رکاوٹ دورہوسکے۔نئے فیصلے کے بعد جو گنجائش پیدا ہوگی اس میں نوجوانوں کو اپنی صلاحتیوں کے اظہار کے مواقع میسر آئیں گے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleادب برائے زندگی‎ ۔۔ مہر سخاوت حسین
Next Article عمر گزار دی گئی ۔۔ سائرہ راحیل خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.