Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملک بھر میں کریک ڈاؤن : خادم رضوی سمیت لبیک کی پوری قیادت گرفتار
اہم خبریں

ملک بھر میں کریک ڈاؤن : خادم رضوی سمیت لبیک کی پوری قیادت گرفتار

ایڈیٹرنومبر 24, 20184 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
tehreek labaik
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پولیس نے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کی ہدایت پر تحریک لبیک پاکستان کے امیر خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ایک اعلٰی افسر نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی قائد خادم حسین رضوی کو لاهور کے علاقے نواں کوٹ میں ان کے مدرسے سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس اور پنجاب رينجرز کا مشترکہ آپریشن کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس کی جانب سے آپریشن کی قیادت ایس پی صدر نے کی، جنہیں رینجرز کی معاونت حاصل تھی۔پولیس افسر کے مطابق آپریشن کے وقت پولیس اور مدرسے کے طلبا کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی جس میں مدرسے کے طلباء نے ڈنڈے استعمال کیے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحفظ میں لے کر مہمان خانے منتقل کر دیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے 25 نومبر کی احتجاج کی کال واپس لینے سے انکار کر دیا تھا۔اپنی ایک اور ٹویٹ میں فواد چوہدری نے یہ بھی کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر کے لوگوں کے جان و مال کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ تحریک لبیک مسلسل عوام کی جان و مال کیلئے خطرہ بن گئ ہےاور مذہب کی آڑ لے کر سیاست کر رہی ہے۔ موجودہ کاروائی کا آسیہ بی بی کے مقدمے سے کوئی تعلق نہیں ، صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے عوام پر امن رہیں اور حکام سے مکملُ تعاون کریں ۔۔۔۔۔ایک پولیس افسر نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ تحریک لبیک پاکستان کے دوسرے قائدین ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کو مانگا منڈی میں ان کی رہائش سے گرفتار کیا گیا جبکہ پیر افضل قادری اور دیگر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔پشاور سے وائس آف امریکہ کے نمائندے نے بتایا ہے کہ پشاور اور مردان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں سے تحریک لبیک پاکستان کے راہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ملتان سے ہمارے نمائندے نے ملتان، خانیوال اور بہاول پور سمیت جنوبی پنجاب کے کئی شہروں اور قصبوں سے تحریک لبیک کی مقامی قیادت اور سرگرم کارکنوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔کراچی سے ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ تحریک لبیک کے کارکنوں نے خادم حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نمائش چورنگی میں دھرنا دینے کی کوشش کی جسے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ سے ناکام بنا دیا۔ اس موقع پر کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔لاہور کے قریب تحریک لبیک کے کارکنوں نے موٹر وے بند کرنے کی کوشش کی لیکن رینجرز کی آمد کے بعد کارکن فرار ہو گئے۔تحریک لبیک پاکستان نے چند دن قبل آسیہ بی بی رہائی کے خلاف بھی ملک بھر میں دھرنا دیا تھا۔ جسے ختم کرانے کے لیے پولیس کو آپریشن کرنا پڑا۔ لیکن دھرنا مذاكرات اور معاہدے کے بعد ختم کیا گیا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمولانا خادم حسین رضوی کو حراست میں لے لیا گیا
Next Article میڈیا پر وزیر اطلاعات اور وزیر داخلہ کی بیک وقت کرم فرمائی۔۔ سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 13, 2026

دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 13, 2026

نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم

ستمبر 13, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.