Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کوروناوائرس،کرکٹ 27 سال پیچھے چلی گئی ۔۔ عمران عثمانی
daud tahir

کوروناوائرس،کرکٹ 27 سال پیچھے چلی گئی ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 10, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran usmani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوروناوائرس دنیا کو کتنا پیچھے لے گیا ،یہ تو وقت ہی فیصلہ کرے گا لیکن کرکٹ تاوقت 27سال پیچھے چلی گئی ہے اور کتنی جائے گی اسکا فیصلہ بھی وقت ہی کرے گا۔
کرکٹ اور خاص کر ٹیسٹ کرکٹ 27 سال پیچھے کیسے چلی گئی؟
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اس بات کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے کہ اگر انگلینڈ میں اس موسم گرما میں ٹیسٹ سیریز ممکن ہوئی تو اس میں غیر ملکی امپائرز کی بجائے انگلینڈ کے اپنے امپائرز کھڑے ہونگے،کوروناکی وجہ سے جس حد تک ممکن ہوسکا غیر ملکی آفیشلز کے سفر کومحدود کیا جائے گا اس طرح ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کی ٹیم کے ساتھ اس کے اپنے امپائرز کھڑے ہونگے اور اگرحالات ایسے ہی رہے تو اس کے بعد پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی ایسا ہی ہوگا۔
اگر ایسا ہوا ،جس کا امکان بھی موجود ہے اور انٹر نیشنل کرکٹ کونسل اپنے ہی بنائے ہوئے قانون کو معطل کرنے پر غور کرکے اسے لاگو کرنے جارہی ہے تو یہ کرکٹ کی دنیا میں 27سال بعد ایسا ہوگا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی بجائے مقامی امپائرز کھڑے ہونگے۔کرکٹ کی گلوبل باڈی نے 1993سے ٹیسٹ کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز لازمی قرار دیدیئے تھے اس کے بعد سے اب تک کبھی بھی کوئی ٹیسٹ میچ ایسا نہیں ہوا جس میں امپائرنگ مقامی ملک کے امپائرز نے کی ہو۔
یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کرکٹ کی عالمی دنیا اور اسکی گلوبل باڈی کو نیوٹرل امپائرنگ کا تصور پاکستان نے دیا تھا جب 1989میں کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان نے بھارت کے خلاف ہوم گرائونڈز میں نیوٹرل امپائر ز کھڑے کئے تھے،اس وقت کے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور آج کے وزیر اعظم عمران خان ہی وہ پہلے اور واحد کرکٹر تھے جنہوں نے نیوٹرل امپائرز کی آواز بلند کی اور اس کا کامیاب تجربہ کرکے دنیا کو دکھادیا جس کے بعد آئی سی سی نے اس کی پیروی کی،پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت،آسٹریلیا ،ویسٹ انڈیز اور کسی حد تک انگلینڈ جیسے ممالک میں 1980 سے 1990کے درمیان کھیلی گئی تمام سیریز میں بدترین امپائرنگ کا سامنا رہا تھا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امپائر ویسٹ انڈیز کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleغضنفر محمود ملک اور میرے قہقہوں کی دنیا۔۔طلعت جاوید
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم :اوقات پتہ چل گئی یا ابھی نہیں؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ ستمبر 5, 2026
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.