Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈیڑھ دو سال مشکل فیصلے کرنا ہونگے، یقین ہے ملک مشکلات سے نکل جائے گا: نواز شریف
اسلام آباد

ڈیڑھ دو سال مشکل فیصلے کرنا ہونگے، یقین ہے ملک مشکلات سے نکل جائے گا: نواز شریف

ایڈیٹرفروری 28, 20243 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nawaz lahore
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان زخمی ہے، اسے مشکلوں اور مصیبتوں سے نکالنا ہے، اگلے ڈیڑھ دو سال مشکل ہوں گے اور مشکل فیصلے کرنا ہونگے لیکن یقین ہے انشاء اللہ ملک مشکلات سے نکل جائے گا۔
مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ ہمارے ارکان بہت سخت لڑائی لڑ کر قومی اسمبلی میں پہنچے ہیں، واسطہ ایسے لوگوں سے پڑاہے جن کی مجھےکبھی سمجھ نہیں آئی، بانی پی ٹی آئی جب گرے تو میں سب سے پہلے اسپتال پہنچا اوربنی گالہ میں مل کر آیا تو پتہ چلا کہ لندن میں طاہرالقادری سے اتحاد ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ لندن میں پاکستان میں دھرنوں کا پلان بنایا گیا، ایک طرف دھرنے تھے دوسری طرف دہشت گردی تھی، دھرنے ہوتے رہے ہم موٹروے اوربجلی کے کارخانے لگاتے رہے، دھرنے ہوتے رہے ہم دہشت گردی کے خلاف لڑتے رہے۔
ان کا کہنا تھاکہ مجھے فارغ کرنے والے جج کسی کو منہ دکھانے کے قابل ہیں؟ ججوں نے مجھے غصے سے نکالا، یہ کیا غصہ تھا؟ ججوں نے پاکستان کے ساتھ غلط کیا، یہ نقصان انہوں نے نوازشریف کو نہیں بلکہ ملک کو نقصان پہنچایا۔
نواز شریف کا کہنا تھاکہ جسٹس ناصرالملک نے کہا کوئی 35 پنکچر والی بات نہیں ہے، کے پی کا وزیراعلیٰ اپنے لوگوں کولےکر اسلام آباد پر حملہ کرنے آیا، ہم نے کہا ساتھ مل کرچلیں ہم آپ کو عزت دیں گے، قوم کے بچوں کو بدتہذیبی اور بدتمیزی نا سکھائیں، آپ نے اپنے دور میں کیا کیا؟ کون سا منصوبہ لگایا، ہم نے صرف پنجاب میں نہیں، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں منصوبے لگائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 1990سے بغیر رکے کام جاری رہتے توپاکستان خطے کی ایک بڑی طاقت ہوتا، ہم بہت پہلے جی 20 کا حصہ بن چلے ہوتے، ہر بڑے منصوبے پر مسلم لیگ ن کی مہر لگی ہوئی ہے، ملک پر بڑا ظلم کیا جو بھی ان کو لے کرآئے وہ ملک کے بہت بڑے مجرم ہیں۔
قائد ن لیگ کا کہنا تھاکہ میں شہباز شریف کو داد دوں گا کہ انہوں نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، ان کی ہمت ہے کہ انہوں نے ملک کو بچایا ہے، عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے، 1990 میں جب پہلی بار وزیراعظم بناتو اس وقت جو کام کیا اس کا ثمر ہمیں ملا۔
ان کا کہنا تھاکہ مجھے لگتا ہے اگلے ڈیڑھ دو سال مشکل ہوں گے، ڈیڑھ دو سال میں پاکستان مشکلات سے نکل جائےگا، پاکستان کو مشکلوں اور مصیبتوں سے نکالناہے تو ڈیڑھ دو سال میں مشکل فیصلے کرناہوں گے، ہم نے بجلی گیس کے بلوں کو کم کرنا ہے ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگوادر میں 183 ملی میٹر بارش ریکارڈ، مزید بارشوں کی پیشگوئی
Next Article چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.