Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ پر بھارت میں خانہ جنگی ہو سکتی ہے، نصیر الدین شاہ
اہم خبریں

مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ پر بھارت میں خانہ جنگی ہو سکتی ہے، نصیر الدین شاہ

ایڈیٹردسمبر 31, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی:بولی وڈ کے سینیئر ورسٹائل اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ نریند مودی کی حکومت میں مسلمانوں کو تمام شعبوں میں نہ صرف بیکار بنانے کا سلسلہ جاری ہے بلکہ ان کے ساتھ ناروا سلوک بھی ہو رہا ہے اور مسلمان اپنی ’نسل کشی‘ پر دفاع کرنے کی جنگ بھی لڑ سکتے ہیں۔
’دی وائر‘ کو دیے گئے انٹرویو میں نصیر الدین شاہ نے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی، مذہب کی بنیاد پر لوگوں کے ساتھ ناروا سلوک اور مسلمانوں کی نسل کشی پر کھل کر بات کی۔
’نریندر مودی کے ہندوستان میں مسلمان ہونا کیسا ہے‘ کی تھیم کے تحت دیے گئے انٹرویو میں نصیرالدین شاہ نے بھارت میں مسلمانوں کی نشل کشی اور ان کے خلاف منظم جرائم اور نسل پرستی پر شدید تحفظات اور خدشات کا اظہار کرتے ہوئے خانہ جنگی کا عندیہ بھی دیا۔
ورسٹائل اداکار نے کہا کہ اگر بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کی گئی تو وہ اپنی جوابی جنگ خود لڑیں گے، وہ اپنا اور آنے والی نسلوں کا تحفظ کریں گے۔
نصیر الدین شاہ نے کہا کہ بھارت میں 20 کروڑ سے زائد مسلمان بستے ہیں اور ہندوستان ان سب کا گھر ہے، اگر انہیں دبانے یا ان کے خلاف کارروائی کی کوشش کی گئی تو وہ اپنا تحفظ کرنے کے لیے آگے آئیں گے اور یہاں ’خانہ جنگی‘ بھی ہو سکتی ہے۔
اداکار کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کی حکومت میں مسلمانوں کو پسماندہ اور بیکار بنایا جا رہا ہے اور تمام شعبوں میں ان کے ساتھ ناروا رویہ جاری ہے۔
ورسٹائل اداکار کے مطابق مسلمانوں کے ساتھ تضحیکی رویہ اختیار کرکے انہیں خوف زدہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے مگر مسلمانوں کو ڈرنا نہیں چاہیے، کیوں کہ بھارت ان کا بھی گھر ہے۔
ایک سوال کے جواب میں نصیر الدین شاہ نے کہا کہ نریندر مودی پر منافقت کا الزام نہیں لگایا جا سکتا، کیوں کہ وہ ٹوئٹر پر نسل کشی کی بات کرنے والے افراد کو فالو بھی کرتے ہیں۔
نصیر الدین شاہ کے مطابق نریندر مودی اپنے مذہبی عقائد کی پرچار کرتے ہیں جب کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی باتیں کرتے ہیں، ساتھ ہی دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ سب کا خیال رکھنے والے ہیں۔
سینیئر اداکار کا کہنا تھا کہ اگر ہندو سیاستدان اپنے فالوورز کو مسلمانوں کے خلاف اکساتے ہیں تو مسلمان ’نسل کشی‘ ہونے پر اپنا دفاع خود کریں گے، وہ جوابی جنگ لڑیں گے اور یہاں خانہ جنگی بھی ہو سکتی ہے۔
انٹرویو کے دوران نصیر الدین شاہ نے مغل بادشاہوں پر بھی بات کی اور کہا کہ ایک طرح سے وہ ’مہاجر‘ تھے اور دوسری جگہ سے آکر انہوں نے ہندوستان پر حکمرانی کی اور تاریخ پر بھی اثرات مرتب کیے۔
نصیر الدین شاہ کے انٹرویو پر بھارت میں ان کے نام پر ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا اور جہاں کچھ لوگوں نے مغل بادشاہوں کو ’مہاجر‘ کہنے پر ان کی تعریفیں کیں، وہیں کئی لوگوں نے ان پر تاریخ کو مسخ کرنے کا الزام بھی لگایا۔
اسی طرح کئی لوگوں نے ان پر نسلی و مذہبی تفریق پھیلانے کا الزام بھی لگایا جب کہ ہزاروں لوگوں نے ان کی بات سے اتفاق کیا کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک جاری ہے۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک مؤخر
Next Article ابرار احمد چشتی کا تجزیہ :ریاست مدینہ اورسودی نظام؟۔۔۔ وزیراعظم جواب دیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.