ملتان میں خلیفہ آستانہ فریدیہ ممتاز آباد میں شہداء کربلا کی یاد میں ڈھائی سومن حلیم کی دیگ تیار کی گئی ۔
آستانے کے خلیفہ افضل فرید چشتی نے بتایا کہ یہ دیگ ہر سال سیکڑوں عقیدت مندوں میں تقسیم کی جاتی ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ ایشیاء کی سب سے بڑی دیگ ہے جس میں سے سیڑھی لگا کر حلیم نکالی جاتی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ دیگ کی تیاری کے لیے دس سے بارہ کاریگر کام کرتے ہیں ۔ اس میں 15 من گوشت ، 400 کلو مختلف دالیں ،50 کلو مسالہ جات، 60 کلو دلیہ،200 کلو گندم، 200 کلو جو ، مختلف دالیں اور دیگر لوازمات استعمال ہوتے ہیں ۔ ملتان کی یہ روایتی دیگ ہر سال کی طرح اس برس بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ۔
منگل, ستمبر 8, 2026
تازہ خبریں:
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات

