ملتان : ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ سید ماجد علی شاہ حرکت قلب بند ہونے سے جمعہ بیس اکتوبر کو علی الصبح انتقال کر گئے ۔ ان کی عمر اٹھاون برس تھی ۔
ماجد علی شاہ کا تعلق ملتان سے تھا تاہم وہ طویل عرصہ وہاڑی میں مقیم رہے ۔ انہوں نے پائلٹ سیکنڈری سکول ملتان سے 1980 میں میٹرک اور گورنمنٹ کالج سول لائنز سے 1982 میں گریجویشن کی اور پھر محکمہ اطلاعات پنجاب سے منسلک ہو گئے ۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
تازہ خبریں:
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

