Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایٹمی قوت ، پاگل کتے اور ڈاکٹر عذرا پیچوہو ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ
اختصاریئے

ایٹمی قوت ، پاگل کتے اور ڈاکٹر عذرا پیچوہو ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ

ایڈیٹراگست 22, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
liaqat ali advocate
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈاکٹر عذرا پیچو ہو سابق صدر آصف زرداری کی ہمیشرہ اور سندھ کی وزیر صحت ہیں۔ محترمہ پیچو ہو نے سندھ اسمبلی کو بتایا ہے کہ امسال جون تک سندھ میں 92159افراد کو باولے کتوں نے کاٹا۔ اس کامطلب ہے کہ ہر ماہ 15359 افراد کتوں کا شکار بنے۔ ان افراد میں سے کتنے افراد لقمہ اجل بنے اس بارے میں ڈاکٹر پیچو نے اعداد و شمار شئیر نہیں کئے۔ گذشتہ سال 69000 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ عام طور پرکتے کا شکار چند دنوں یا چند ہفتوں میں موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔ ڈاکٹر پیچو ہو کا کہنا تھا کہ پاگل کتوں کا شکار زیادہ تر بچے بنتے ہیں کیونکہ وہ خود کو بچانے اورمحفوظ رکھنے کی قوت اور صلاحیت محروم ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر پیچو ہو کے مطابق سندھ میں محض پاگل کتے ہی سے لوگ ہلاک نہیں ہوتے گیدڑوں کے کاٹنے سے بھی دیہاتی مرجاتے ہیں۔ڈاکٹر پیچو ہوکے مطابق سندھ کے ہسپتالوں میں پاگل کتوں کے کاٹے کی جو ویکسین موجود ہے وہ صرف 6029 افراد کے لئے ہے۔



ان کا کہنا تھا کہ پاکستان چین کی جس کمپنی سے یہ ویکسین خریدتا تھا اس نےا س کی پیدوار بند کردی ہے کیونکہ چین میں پاگل کتوں،بلیوں اور چوہوں وغیرہ کے کاٹنے سے پھیلنےوالی بیماریوں کا خاتمہ ہوگیا ہے۔حالیہ برسوں میں یہ ویکسین ہم بھارت سے خریدا کرتے تھے لیکن پاکستان بھارت موجود کشیدہ صورت حال میں ویکسین درآمد کرنے کا یہ سلسلہ رک گیا ہے جس کی بدولت ہزاروں اگر نہیں تو سینکڑوں افراد کی زندگیاں موت کے خطرے سے دوچار ہوگئی ہیں۔ ہم اپنے ہزاروں شہریوں کو پاگل کتوں، بلیوں اور چوہوں سے محفوط رکھنے سے قاصر ہیں لیکن ہم ایٹمی قوت ہیں اور دنیا کی سب سے منظم اور چوکس اور ہوشیار انٹیلی جنس ایجنسی رکھتے ہیں۔ ہم کشمیر چھیننا چاہتے ہیں۔ ہم اپنےہمسایہ ملک کو ناکوں چنے چبوانےکی صلاحیت رکھنے کا دعوی رکھتے ہیں لیکن ایک معمولی ویکسین ہم بنا نہیں سکتے جو ہمارے بچوں کو رابیز سے بچاسکے۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے مسائل کی نوعیت کیا ہے اور ہماری ترجیحات کیا ہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آصف زرداری پاگل کتے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبہت بات کر لی، اب انڈیا سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں : عمران خان
Next Article قندیل بلوچ قتل کیس: بھائیوں کو معا ف کرنے کی درخواست مسترد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 4, 2026

سیاسی قید، طاقت اور مفاہمت: کیا عمران خان پھر اقتدار میں آئیں گے ؟ ۔۔ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

فروری 17, 2026

صدر آصف زرداری ، کی سیاسی بصیرت اور ویژن : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اظہاریہ

فروری 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.