Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » تحریک انصاف پرلادا گیا بوجھ : چنگی گل / کا شف رفیق
اختصاریئے

تحریک انصاف پرلادا گیا بوجھ : چنگی گل / کا شف رفیق

ایڈیٹرمئی 18, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran janoobi sooba
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

عمران خان کی مستقل مزاجی اور انتھک محنت،پاکستان کے نظام کو بدلنے کی جستجو،ناانصافی کے خلاف آواز کو بلند کرنے کے عمل نےتحریک انصاف کو اس جگہ پر پہنچایا کہ ہر سیاسی نظریاتی یا مفاداتی،پرانا یا نیا،شہری یا دیہی،ریٹائرڈ فوجی یا صحافی،ٹیکنوکریٹ یا بیورکریٹ سب کسی نہ کسی طور کپتان کے کھلاڑی بننے کو تیار ہیں۔۔۔پرانے لوگوں کو اپنی ٹکٹ کی امیدیں ہیں تو نئے لوگوں کی کوئی اور شرط ہے! ہر روز کوئی نہ کوئی سیاسی شخصیت عمران خان سے دو رنگی پارٹی جھنڈا گلے کا ہار بنا کر تحریک انصاف کے نظریے اور کپتان کے گیت گاتی نظر آتی ہے۔۔۔اس سیاسی بدلاؤ کے موسم کو دیکھتے ہوئے گزشتہ روز بھائی جی سے ملاقات کرنے گیا۔۔۔خلاف معمول موصوف کا مزاج خوشگوار تھا موقع غنیمت جان کر پوچھا کہ آجکل تو کپتان پر بہاریں ہیں ہر روز کٹی پتنگیں بنی گالہ کے آنگن میں گر رہی ہیں نجانے ہوا مہربان ہے یا کوئی اور۔۔۔؟ میری بات کے جواب میں بھائی جی مسکرائے اور بولے کہ کاشف کبھی تم نے گدھے کو بوجھ اُٹھا کر چلتے دیکھا ہے میں نے حیرانگی سے کہا کہ کیا مطلب؟کہنے لگے سنو جب گدھا اپنے اوپر بوجھ لاد کر مالک کی بتائی ہوئی سمت چلتا ہے تو کبھی کبھی بوجھ کی زیادتی سے راستے میں منزل سے پہلے ہی بیٹھ جاتا ہے اور کبھی کبھی تو بوجھ تلے دب جاتا ہے۔۔۔یہ بات کہہ کر بھائی جی ذرا خاموش ہوئے تو میں نے پوچھا اس بات کا کپتان سے کیاتعلق؟تو بھائی جی بولےارے بدھو!تم سیاسی لوگوں کی آمدکو دیکھ رہے ہو،،ذرا یہ سوچو کہ جس طرح ن لیگ کے مفادپرست خان پر نچھاور کیے جا رہے ہیں کل ان کی ٹکٹوں کے معاملے پر وبال بھی اتنا زیادہ ہوگاپھرپارٹی میں لڑائیاں بھی اُسی شد و مَد سے ہوں گی۔۔ اورجو پانچ سال نواز کو اپنا گرو مانتے رہے کیاوہ کپتان کاساتھ دیں گے!مجھےتو خوف آرہاہے کہ کہیں عمران اس مفادی بوجھ تلے دَب نہ جائےکیونکہ اس وقت تحریک
انصاف پر دھڑا دھڑ بوجھ لادا جا رہا ہے۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسعودی ولی عہد محمد بن سلمان بغاوت میں ہلاک ہو گئے ؟
Next Article اسکردو میں انقلابِ نسواں: دوسرا رخ / رضا علی عابدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

ستمبر 21, 2026

الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 21, 2026

اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی

ستمبر 20, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.