اسلام آباد:سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار وزیر خارجہ اور سابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی خارجہ امور کے مشیر ہوں گے جبکہ طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم سے آج سابق نگران وزیرِ خارجہ اور سیکرٹری خارجہ کی ہونے والی ملاقات میں اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
ذرائع کا کنا ہے کہ ملاقات میں سابق نگران وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے نگران حکومت کے دور میں خارجہ امور میں ہوئی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی۔
(بشکریہ: جیونیوز)
پیر, ستمبر 14, 2026
تازہ خبریں:
- عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
- ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
- اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
- رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

