Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایران کے 100 سے زیادہ شہروں میں احتجاج ’ خامنہ سے نجات ‘ کے نعرے : ، 47 ہلاک
اہم خبریں

ایران کے 100 سے زیادہ شہروں میں احتجاج ’ خامنہ سے نجات ‘ کے نعرے : ، 47 ہلاک

ایڈیٹرجنوری 9, 20269 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email
تہران : ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی اور انسانی حقوق کے غیر ملکی اداروں کا کہنا ہے کہ احتجاج 100 سے زائد شہروں میں پھیل چکا ہے۔
تہران اور مشہد میں رات گئے حکومت کے خلاف سڑکوں پر مارچ کیا گیا، احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک ہلاک افراد کی تعداد 47 ہوگئی ہوچکی ہےجن میں کئی سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ تقریباً 2500 افراد گرفتار ہیں۔
ایران میں جاری احتجاج کے حوالے سے ایسی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس کے مطابق زاہدان میں سکیورٹی فورسز نے جمعے کے وقت مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور شارٹ گن کے چھروں کا استعمال کیا ہے۔
بی بی سی فارسی کے مطابق ہلاش سمیت انسانی حقوق کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ ایران کے شہر زاہدان میں نمازِ جمعہ کے دوران متعدد شہری مکی مسجد کے اطراف کی سڑکوں پر احتجاج میں شامل ہوئے جہاں ان کا سامنا فوجی اور سکیورٹی فورسز سے ہوا۔
مقامی ذرائع کے مطابق ’ایرانی فوج اور سکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور شاٹ گن کے چھروں کا استعمال کیا۔‘
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے لگائے جن میں ’آمر کی موت‘ اور ’خامنہ سے نجات‘ کے جملے بھی موجود تھے۔
اطلاعات کے مطابق ان جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی ہوئے تاہم زخمیوں کی حتمی تعداد فراہم نہیں کی گئی۔
ترکی اور متحدہ عرب امارات کے ہوائی اڈوں نے تہران کے لیے کئی پروازوں کی منسوخی کا اعلان کیا ہے۔
بی بی سی فارسی نے استنبول ایئرپورٹ ایپ کا حوالہ دیا ہے جس کے مطابق ترکش ایئرلائنز نے جمعے کو تہران کے لیے اپنی پانچ پروازیں منسوخ کر دی ہیں جبکہ ایرانی ایئرلائنز کے ذریعے چلنے والی پانچ دیگر پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ ترک حکام نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں پر تاحال کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
یاد رہے کہ جمعرات کی شب جب ایران کے مختلف شہروں میں ملک گیر مظاہرے جاری تھے، استنبول سے تہران جانے والی ایک پرواز کی منسوخی کی اطلاعات سامنے آئیں۔
اس پرواز کے بعض مسافروں کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ ان کے طیارے کو تہران میں اترنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
اسی دوران تبریز اور اصفہان جانے والی پروازوں کا رخ بھی موڑنے کا اطلاعات سامنے آئیں۔ دبئی ایئرپورٹ کے مطابق جمعے کو اب تک دبئی سے تہران جانے والی پانچ پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں۔
( بشکریہ : بی بی سی / جیو نیوز )
  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article58 فیصد پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر فحش ویڈیوز وائرل کرنے کا اعتراف کر لیا : شہزاد عمران خان کی تحقیقی رپورٹ
Next Article سلکشنا کی موت اور ٹائٹینک کی غرقابی : یہ اتفاقات کیوں پیش آتے ہیں ؟ یاسر پیرزادہ کامکمل کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

ستمبر 8, 2026

حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

ستمبر 8, 2026

سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں

ستمبر 7, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.