Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈک ورتھ لوئس میتھڈ (DLS)کے خالق چل بسے،کرکٹ کی دنیا سوگوار ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

ڈک ورتھ لوئس میتھڈ (DLS)کے خالق چل بسے،کرکٹ کی دنیا سوگوار ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 2, 202031 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cricket rain
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کرکٹ کی دنیا میں وہ لمحہ بعض اوقات ان ٹیموں کیلئے میچ کی حد تک موت بن جاتا ہے جب وہ جیتنے کی پوزیشن میں ہوں اور ایسے میں بارش سے کھیل رک جائے اور اس کے بعد اوور ز کی کٹوتی او ر ہدف کے بڑا ہوجانے کے بعد واپسی ہو تو جیت کا یقین مردہ ہوچکا ہوتا ہے.
ایسے متاثرہ میچ پر جو قانون لاگو ہوتا ہے اسے ڈک ورتھ لوئس سٹیرن کہتے ہیں. جمعرات کو دنیائے کرکٹ کیلئے بڑی افسوسناک خبر یہ بنی کہ ڈی ایل ایس کے خالق ٹونی لوئس چل بسے.
ٹونی نے اپنے ساتھی فرینک ڈک ورتھ کے ساتھ مل کر انٹر نیشنل کرکٹ کو بارش یا کسی وجہ سے میچ متاثر ہونے کی صورت میں جو فارمولہ دیا اسے ان دونوں کے مشترکہ نام پر رکھا گیا.دونوں نے مل کر یہ فارمولہ 1997ء میں بنایا جسے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 1999ء میں اپنے قانون کا حصہ بنالیا. 90 کے عشرے میں چلتے پرانے قانون ڈی ایل پر اس وقت کڑی تنقید ہوئی جب ورلڈ کپ 1992ء کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو انگلینڈ کیخلاف 13 بالوں پر 22 رنز درکار تھے کہ بارش آگئی اور سابقہ قانون کے تحت ہدف 1 بال پر 22 رنز میں بدل گیا.
ٹونی لوئس پیشہ کے اعتبار سے پروفیسر تھے انہوں نے ساتھی فرینک ڈک ورتھ کے ساتھ مل کر نیا فارمولہ ایجاد کیا جو اب بھی دنیائے کرکٹ میں نافذ ہے. 2014ء تک اس کا نام ڈک ورتھ لوئس میتھڈ تھا آئی سی سی نے اسے پھر ڈک ورتھ سٹیرن میتھڈ کا نام دیدیا.2018میں آئی سی سی نے ڈی ایل ایس کا نیا ورژن نکالا جس میں بارش کے بعد اوورز کی تقسیم میں پاورپلے اوورز کو بھی خاص طریقہ سے ایڈجسٹ کیا گیا.ٹونی لیوس کو 2011 ء میں خدمات پر بڑا ایوا ر ڈ ممبر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایوارڈ(mbe )سے نوازا گیا.
78 سالہ ٹونی لیوس کے انتقال کا اعلان انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے نہایت افسوس کے ساتھ کیا ہے. اس خبر سےکرکٹ کی دنیا سوگوار ہوگئی ہے .نامور شخصیات نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال ڈک ورتھ لوئس کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈینیئل پرل قتل کیس : احمد عمر شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل، 3 ملزمان رہا
Next Article سفید پوش لوگ ماسک کا صحیح استعمال کیسے کریں ؟ شہزاد عمران خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے

اگست 13, 2026

سابق وفاقی وزیر ، ذوالفقار علی بھٹو اور بی بی ساتھی ملک مختار احمد اعوان انتقال کر گئے

جولائی 28, 2026

6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے

جولائی 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.