Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » وقار یونس قرنطینہ ہو گئے ، یو ٹیوب چینلز اور بھارت کو آئی سی سی کی دھمکی : عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

وقار یونس قرنطینہ ہو گئے ، یو ٹیوب چینلز اور بھارت کو آئی سی سی کی دھمکی : عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 28, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
waqar younas and wife
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یو ٹیوب پرائیویٹ چینلز کو دھمکی دی ہے کہ آئی سی سی ایونٹس سے متعلق تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں ورنہ انکے خلاف قانونی کارروائی ہوگی. تازہ واقعہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے ساتھ اس وقت پیش آیا جب اس نے حال ہی میں ورلڈ کپ کی پرانی ویڈیو لانچ کی.آئ سی سی نے کورونا وائرس کی وجہ سے 45 سال کے پرانے پروگرام لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے. اسکے بعد ٹی وی رائٹس وبراڈ کاسٹنگ معاہدوں کی وجہ سے گلوبل باڈی کی یہ نئی سکتی قابل فہم ہے راب موڈی نام شخص کے چینل کے ہاف ملین سے زیادہ سبسکرائبر ہیں. ورلڈ کپ جیسے ایونٹس کی ویڈیوز 700ملین مرتبہ دیکھی گئی ہے.
آئی سی سی کے اس نئے حکم کے بعد پرائیویٹ کرکٹ یو ٹیوب چینلز کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں.
**ویرات کوہلی بھارتی کرکٹ کے باس تو بورڈ کیا؟**
بھا رتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھارتی کرکٹ کا باس قرار دیدیا گیا ہے. یہ عہدہ کسی عام شخص نے نہیں بلکہ سابق کرکٹر وموجودہ ہیڈ کوچ روی شاستری نے دیا ہے جس کا مطلب یہ ہوا کہ انہوں نے بھارتی کرکٹ میں ہونے والے تمام فیصلوں سے اپنی ذات کی نفی کردی ہے. اس سے یہ بھی واضح ہوگیا ہے کہ کوہلی بھارت کی کرکٹ کے سیاہ وسفید کے مالک ہیں .کوہلی کو وہ مقام حاصل ہے جو کسی زمانے میں پاکستان کرکٹ میں عمران خان کو حاصل تھا. بھارتی بورڈ کی کوہلی کے سامنے حیثیت نہ ہونے کے برابر ہے.
**پاکستانی کرکٹرز کیلئے 4 لیگز**
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے کرکٹر زکیلئے سالانہ لیگز کھیلنے کی تعداد مقرر کردی.پلیئرز اب ہر لیگ نہیں کھیل سکیں گے.سال میں 4 لیگز کی اجازت ہوگی اور اس میں پی ایس ایل شامل ہے اس طرح پلیئرز سالانہ 3 غیر ملکی لیگز کھیل سکیں گے.
**آئی سی سی اجلاس میں بھارت کو کھلی دھمکی**
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ویڈیو کانفرنس میٹنگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ کو صریح دھمکی دیدی گئی ہے کہ ملکی ٹیکس قوانین میں تبدیلی یقینی بنائے ورنہ اس سے اگلے سال 2021 کے ورلڈ ٹی 20 اور 2023 کے ورلڈ کپ میزبانی کے حقوق واپس لے لئے جائیں گے .پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل نے غیر رسمی گفتگو میں انکشاف کیا اور اس میں شدت اس بات سے بھی محسوس کی جاسکتی ہے کہ بھارت میں منعقدہ 2016 کے ورلڈ ٹی 20 کی مد میں آئی سی سی کے ذمہ بھارت کے 23 ملین ڈالرز کی رقم کا معاملہ 4 سال سے لٹکا ہوا ہے اور اسے اب آئی سی سی کی تنازعات سے حل کمیٹی کے سپرد کردیا گیا ہے. ورلڈ ٹی 20 کی میزبانی آسٹریلیا کے پاس ہی رہے گی تاہم جولائی کے اگلے اجلاس میں حالات کے مطابق فیصلہ ہوگا اگر کورونا کے مسائل ایسے ہی رہے تو ایونٹ ختم کردیا جائے گا کیونکہ اگلے سال بھارت میں بھی اگلا ایونٹ شیڈول میں شامل ہے.
بھارتی بورڈ اگر آئی سی سی کو حکومت سے ٹیکس چھوٹ نہ دلواسکا تو اس سے ایونٹس کی میزبانی واپس لے لی جائے گی. بھارت میں ٹیکس قوانین سخت ہیں.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین کے انتخابات جولائی میں ہونگے سنگا پور کرکٹ اور انگلینڈ بورڈ کے صدور میں مقابلہ ہوگا.
ٹیسٹ سیریز اگر زیادہ ملتوی ہوئیں تو ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جو اگلے سال شیڈول ہے وہ ختم کردیا جائے گا.
**وقار یونس قرنطینہ اور انکی اہلیہ ہسپتا ل میں**
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس قرنطینہ میں چلے گئے ہیں. کورونا کی وجہ سے انہوں نے سڈنی میں تنہائی اختیار کی ہے جبکہ انکی اہلیہ جو ڈاکٹر ہیں وہ سڈنی کے ہسپتال میں ڈیوٹی پر ہیں.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

وقار یونس کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآئی سی سی اجلاس، ورلڈ ٹی 20 کا فیصلہ جون تک مؤ خر ۔۔ عمران عثمانی
Next Article کیویز کپتان کتے کو کیچ پریکٹس کراتے رہے ۔۔عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.