Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کرکٹ کی متوقع سرگرمیاں : پاکستان کتنا متاثر ہو گا ؟ ۔۔ عمران عثمانی
تجزیے

کرکٹ کی متوقع سرگرمیاں : پاکستان کتنا متاثر ہو گا ؟ ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 19, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cricket shedule
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کی عدم تکمیل پر اتنا پریشان نہیں ہے جتنی اسے پاکستان کے فیوچر ٹور پروگرام کے حوالے سے فکر ہے. کورونا اس وقت یورپ میں پنجے گاڑ چکا ہے ساتھ ہی انگلینڈ میں بھی ہرروز ہلاکتوں کی خبریں اور زیادہ تشویش پیدا کر رہی ہیں. پی ایس ایل ناک آوٹ رائونڈ کے ساتھ پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ ملتوی ہوچکا ہے. پاکستان کی یہ پہلی انٹرنیشنل مصروفیات ہیں جو اب تک متاثر ہوئیں اس کے مقابلے میں دیگر ممالک جیسے بھارت،جنوبی افریقا،انگلینڈ، سری لنکا،آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ،بنگلہ دیش،ویسٹ انڈیز، آئر لینڈ اور زمبابوے میں سے اکثر ممالک کی سیریز درمیان ہی میں ختم ہوئیں اور کئی کی اگلے ماہ غیر یقینی کا شکار ہیں.
پاکستان کرکٹ کی تھوڑی خوش قسمتی یہ ہے کہ اس کی اگلی بین الاقوامی مصروفیت اگلے 4 ماہ نہیں ہے لیکن اس کے بعد 3 سیریز اوپر تلے یورپ و انگلینڈ میں ہیں اور یورپی ممالک کی موجودہ پریشان کن صورتحال حوصلہ افزا نہیں لیکن چونکہ خاصا وقت درمیان میں ہے اس لئے خیال ہے کہ پاکستان کی دیگر ممالک کی طرح سیریز زیادہ متاثر نہیں ہونگی ۔
یاد رکھنے کی اہم بات یہ بھی ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ پورے سیزن کی منسوخی سمیت تمام آپشنز پر غور کر رہا ہے اس لئے حتمی رائے قائم کرنا آسان نہیں ہے.
ہم قومی کرکٹ ٹیم کی انٹرنیشنل کمٹمنٹس کا جائزہ لیتے اور دیکھتے ہیں کہ کہاں کہاں کرکٹ کے سیریز متاثر ہوسکتی ہیں.
1.جولا ئی میں ہالینڈ میں 3 ایک روز ہ میچ.
2.جولائی ہی میں آئر لینڈ میں 2 ٹی 20میچ.
3.جولائی سے ستمبر میں انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ میچ،3 ٹی 20 میچ
4.ستمبر میں ایشیا کپ پاکستان کی میزبانی کے تحت عرب امارات یا بنگلہ دیش میں.
5. اکتوبر میں جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچ.
6.اکتوبر ،نومبرمیں آسٹریلیا میں ورلڈ ٹی 20 کپ .
7.نومبر دسمبر میں ہوم سیریز، زمبابوے کیخلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچ.
8.دسمبر 2020 سے جنوری 2021، نیوزی لینڈ میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی 20میچ
9.جنوری ،فروری 2021 میں ہوم سیریز، جنوبی افریقہ سے 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی 20 میچ
10.فروری ،مارچ پاکستان سپر لیگ 6.
یہ پاکستان کا اگلے ایک سال کا فیوچر ٹورپروگرام ہے. اس میں روٹین کے اعتبار سے کہیں کوئی سیریز اضافی بھی رکھی جاسکتی ہے لیکن موجودہ حالات میں اضافہ تو دور کہیں نا کہیں کمی کے امکانات ہیں. پاکستان کو اسی دوران بنگلہ دیش ٹیسٹ بھی ری شیڈول کر نا ہے .دنیائے کرکٹ کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان کی اگلی مصروفیات دور ہونے کی وجہ سے قدرے محفوظ ہیں لیکن اس کا انحصار دنیا میں جاری موجود ہ صورتحال پر ہے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ۔۔چیف جسٹس کورونا وائرس کو کیسے روکیں گے؟
Next Article خود فریب شاہ۔۔سہیل وڑائچ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.