Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عمران ریاض خان عدالت میں پیش، ساری رات کچھ نہیں پوچھا،صحافی نے عدالت میں اپنا مؤقف پیش کردیا
لاہور

عمران ریاض خان عدالت میں پیش، ساری رات کچھ نہیں پوچھا،صحافی نے عدالت میں اپنا مؤقف پیش کردیا

ایڈیٹرفروری 23, 20247 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran riaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:پاکستان کے معروف یوٹیوبر عمران ریاض خان کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیاہےاور اب انکشاف ہوا ہے کہ انہیں ایف آئی اے یا پولیس نے نہیں بلکہ محکمہ اینٹی کرپشن نے حراست میں لیاہے اور دفتر میں رات گزارنے کے بعد اب انہیں ہاتھوں میں ہتھکڑیاں پہنا کر عدالت پہنچا دیا گیا۔ مبینہ کرپشن کا الزام درابی کھیل کے ٹھیکے کے معاملے پر لگا یا گیا ہے۔
عدالت پیشی کے موقع پر عمران ریاض خان کاکہناتھاکہ یہ ہھتکڑیاں پہنا کر انہوں نے کوئین کو سلامی دی ہے، میری لڑائی مافیا کے ساتھ ہے اور وہ میں آخری دم تک لڑتا رہوں گایہ میرا ملک ہے، یہ ادارے میرے ہیں، میری لڑائی مافیا کے ساتھ ہے اور وہ میں آخری دم تک لڑتا رہوں گا۔ ان کامزید کہناتھاکہ مجھے کہا گیا صرف 8 فروری تک خاموش رہو، یہ جو مجھ پر الزام لگا رہے ہیں ،اس سے زیادہ کی مجھے صرف خاموش رہنے کی پیشکش کی گئی،میں اس مافیا کیخلاف آخری حد تک جاؤں گا،میں پیچھے نہیں ہٹوں ہوں گا،میں نے انہیں کہا تھا مجھے مار دو، میرا خمیر ہی ایسا ہے، میری قربانی ہی دے دیں، میرے باپ پر الزام نہ لگائیں، مجھ پر 25 مقدمات بنائے گئے،ہر ایک مقدمہ کو فیس کیا،میں پھر بھی امید سے ہوں،پھر بھی نعرہ لگاتا ہوں، آج ایک میڈیٹ چوری کر کے خاتون وزیر اعلیٰ بن رہی ہے ، یہ ایک سلامی دی ہے ، انہوں نے میرے باپ کو کرپٹ کہا ہے،، میرے دل کو یہ بات لگی ہے۔
فاضل عدالت سے مکالمہ کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ مجھے پکڑ کر لے گئے،ساری رات اس سے متعلق کچھ نہیں پوچھا، وہی مطالبہ، خاموش ہوجاؤ،میں خاموش نہیں ہوں گا جج صاحب، سر آپ اونچی جگہ بیٹھے ہیں،سب دیکھ رہے ہیں،آپکو نظر آرہا ہے، یہ سرکاری اہلکار بھی خاموش ہیں،جانتے ہیں سچائی کیا ہے، یہ مجبور ہیں،میں جانتا ہوں، یہ بھی جانتے ہیں سچ کیا ہے،جج صاحب!جس کا دل کرتا ہے میرے گھر گھس جاتا ہے میں مافیا کے سامنے سرنڈر نہیں کرسکتا،میں اپنے پیٹ سے کپڑا نہیں اٹھاؤں گا،میرے ساتھ جو انہوں نے کیا کبھی نہیں بتاؤں گا،میں اپنوں کے ساتھ کیا لڑائی کروں؟
ان کا مزید کہنا تھاکہ سر آپ دیکھیں کیا ہورہا ہے میں ٹھیک نہیں ہوسکتا ، شائد پیدا ہی غلط ہوگیا ہوں ، میں نے انہیں کہا تھا مجھے مار دو میں ٹھیک نہیں ہوسکتا، یہ میرے ساتھ ظلم کریں گے میں باہر آکر پھر بولوں گا، مجھے انکے ساتھ بھیجنا ہے تو بھیج دیں میرے باپ کو اس میں سے نکال دیں ۔ میں یہ دکھ نہیں برادشت کر پاؤں گا میں مر جاؤں گا، میرے ساتھ جو کرنا ہے کر لیں میرا باپ بہت ایماندار ہے۔عمران ریاض کاکہناتھاکہ مجھے کئی صحافیوں نے کہا کہ تمہاری انکم ہم سے زیادہ ہے، پراپرٹی باہر بناؤ ویلیو بنے گی،میرا قصور یہی ہے کہ میں یہیں کماتا ہوں،یہیں لگاتا ہوں،مجھے یقین ہے یہ ملک ایسا نہیں رہے گا،یہاں سب ٹھیک ہوگا۔
اینٹی کرپشن پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ یہ سپشل ایجنسی ہے،یہ مقدمہ درج کر سکتی ہے، یہ گرفتارکر سکتی ہے،اس کے پاس تمام اختیارات ہیں۔
خیال رہے کہ عمران ریاض خان کو ان کی قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ۔ اس سے قبل عمران ریاض خان لاپتہ ہوئے تھے اور تقریبا ساڑھے 4 ماہ کے بعد وہ گھر واپس لوٹے تھے ۔عمران ریاض نے واپس آنے کے بعد کچھ عرصہ فیملی کے ساتھ گزارا اور اس کےبعد ایک مرتبہ پھر وہ یوٹیوب پر ایکٹو ہوئے تھے۔ان کی گرفتاری کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
(بشکریہ: روزنامہ پاکستان)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع، نو منتخب ارکان کی حلف برداری
Next Article عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھے جانے کی تصدیق کر دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.