Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اگست 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یوم آزادی: حب الوطنی اور غداری کے بیچ خونیں لکیر : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کتابوں کی آخری ہچکی :وسعت اللہ خان کا کالم
  • بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اکست تک رات کا کرفیو : قلات اور خضدار میں پابندیاں
  • نئے صوبے کی باتیں :امر جلیل کا کالم
  • سہ ملکی دفاعی معاہدہ: توقعات اور حقائق : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیان وقت کی ضرورت ہے؟ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مفرور لندن میں آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کررہے:عمران خان
اہم خبریں

مفرور لندن میں آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کررہے:عمران خان

ایڈیٹرنومبر 13, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Imran Khan news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ زندگی میں کبھی میرٹ پر کام نہ کرنے والے مفرور لندن میں بیٹھ کر آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کررہے ہیں۔لاہور سے بذریعہ ویڈیو لنک کھاریاں میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے دورِ حکومت میں چار لانگ مارچ ہوئے کیا وہ غیر جمہوری تھے؟ انہوں نے لانگ مارچ این آر او لینے کیلیے کئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں مارچ آہستہ چل رہا ہے، میرے اوپر حملے کے بعد مارچ کو آہستہ تو ہونا ہی تھا۔
عمران خان نے کہا کہ نوازشریف اپنے فائدے اور چوری کا پیسہ بچانے کیلیے ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے، انہوں نے کبھی زندگی میں کوئی کام میرٹ پر نہیں کیا اور اب یہ مفرور لندن میں بیٹھ کر آرمی چیف کا فیصلہ کررہے ہیں۔
پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ انہیں ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا خوف ہے جبکہ میری پیش کش کے باوجود ای سی ایل میں نام نہیں ڈالتے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا پیسہ، شاپنگ علاج سب کچھ بیرون ملک میں ہوتا ہے جبکہ میرا سب کچھ پاکستان میں ہی ہے۔حکومتی کارکردگی پر عمران خان نے کہا کہ 7 ماہ میں انڈسٹریز صنعتیں سب بند ہوگئیں، ہر پاکستانی پریشان ہے، موجودہ حکومت نے تین ماہ میں اُس سے زیادہ قرض لے لیا جتنا ہم نے 9 ماہ میں لیا تھا۔عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ کا مقصد قوم کو جگانا ہے، نوجوانوں کو اگر ہم نے آئینی طریقے سے احتجاج کا طریقہ نہ سکھایا تو یہ ملک سری لنکا بن جائے گا، شکر کریں ہم لانگ مارچ اور آئین کے درمیان میں رہتے ہوئے عوام کا غصہ پچھلے سات ماہ سے اس طرح سے لے کر جارہے ہیں اور وہ اب پُرامن احتجاج کررہے ہیں۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے حکومت کی جانب سے پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’انہوں نے 7 ماہ میں عالمی سطح پر پاکستان کا کوئی فائدہ نہیں کروایا، مجھے انگلینڈ کے دورے کی دو بار دعوت ملی جبکہ میرے بچے بھی وہاں تھے، مگر میرے ملک کا فائدہ نہیں تھا اس لیے پیش کش کو مسترد کردیا‘۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’میں کسی سے لڑائی نہیں بلکہ آزاد خارجہ پالیسی چاہتا تھا، ایسی پالیسی جو پاکستان اور پاکستانیوں کے مفاد میں ہو، ہم امریکا سے ہندوستان والی خارجہ پالیسی چاہتے ہیں‘۔
عمران خان نے ایک بار پھر کہا کہ ملک کے تمام مسائل کا حل صاف اور شفاف الیکشن ہیں جبکہ لندن میں بیٹھا شخص اس حمایت میں نہیں کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر انتخابات ہوئے تو پی ڈی ایم کو شکست ہوگی۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #elections #fair elections #foreign policy #girdo p #imran #nawaz sharif #poet razi #PTI #razi ud din razi #shahbaz sharif #sukhanwar imran khan long march
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleترکیہ :استنبول کےاستقلال ایونیو میں بم دھماکہ،6افراد جاں بحق،53زخمی
Next Article روس سے تیل خریدیں گے،امریکہ کو بتادیا،حکومت جلد اہم فیصلے کرے گی:اسحاق ڈار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹرمپ کی مشکلات اور ’’ نظریاتی‘‘ سوچ کے مطابق بڑھکیں لگانے والے شتر مرغ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 5, 2026

نو مئی کے واقعات: دو مزید مقدمات میں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 21, 2025

نو مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری : یاسمین راشد ، محمود الرشید اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • یوم آزادی: حب الوطنی اور غداری کے بیچ خونیں لکیر : سید مجاہدعلی کا تجزیہ اگست 14, 2026
  • نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے اگست 13, 2026
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم اگست 13, 2026
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ اگست 13, 2026
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.