Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پاکستان اور ایران کے قریب آنے سے کون خوف زدہ ہے۔۔ حسنین رضوی
تجزیے

پاکستان اور ایران کے قریب آنے سے کون خوف زدہ ہے۔۔ حسنین رضوی

ایڈیٹراپریل 22, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

‎ وزیر اعظم پاکستان آج سے ایران کا 2 روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں . موجودہ حالات میں اس دورے کی بہت اہمیت ہے شاید یہی وجہ ھے کہ کچھ نادیدہ طاقتیں اس اھم دورے کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں .
‎۔ وزیر خارجہ کی ایسے نازک وقت میں پریس کانفرنس جبکہ وزیر اعظم دورہ ایران پر روانہ ہونے والے ہوں اور خاص طور پر ایرانی سفارت خانے کو بھیجا جانے والا خط میڈیا اور سوشل میڈیا پر لیک کرنا ایک بہت بڑی سازش کا آغاز ہے جسکا مقصد ایران کو ممکنہ امریکی حملے کی صورت میں پاکستانی سرحد سے غیر محفوظ کرنا ہے۔۔لیکن یہ وہ غلطی ہو گی جسکا اگلا ہدف نیوکلیئر پاکستان ہو گا جو امریکہ کو ایران سے زیادہ کھٹکتا ہے۔۔۔۔۔
‎ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے عین موقع پر کلبھوشن کا قصہ اٹھانے والے بھی دراصل اس دورے کو سبوتاژ کرنا چاہتے تھے ۔کیا ہوا کلبھوشن کا آج تک؟؟؟؟؟یہ اتنے سال کلبھوشن پر خاموشی اور صرف ان تین دنوں میں شور جب حسن روحانی دورہ پاکستان پر تھے کیا معنی رکھتا ہے؟؟؟؟؟ فقط یہ کہ اس دورے کو سبوتاژ کرنا تھا اور اس اقتصادی مفاد سے پاکستان کو محروم کر نا تھا جو ایران کے ساتھ تجارت سے حاصل ہو سکتا تھا۔۔۔
‎اب تو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایسی بھونڈی پریس کانفرنس اور دہشت گردوں کے پیدل سفر کی مضحکہ خیز کہانی دراصل خود پاکستان کی بلوچستان میں موجود چپے چپے پر checkposts پر سوالیہ نشان ہے ۔۔۔۔۔اورماڑ سے گوادر ۔۔یعنی کوسٹل ہائی وے کیا بغیر کسی پیٹرول کے سیکیورٹی اداروں نے چھوڑ رکھی ہے؟؟؟؟
‎اور خاص طور پر اس موقع پر جب کہ پاکستان CPECکے لئے پارٹنر ڈھونڈ رہا ہے اور سعودیوں کو بھی آئل ریفائنری کے قیام کی دعوت دی جاچکی ہے اور ایک MOU سائن ہو چکا ہے۔۔۔۔کیا غیر ملکی سرمایہ کاری ایسے علاقے میں ممکن ہے جہاں رات کو سینکڑوں میل دہشت گرد پیدل ہتھیاروں سمیت اور لیویز کی وردیوں میں سفر کر سکتے ہوں اور کوئی کوئٹہ سے بوزی ٹاپ تک انہیں نہ پوچھے۔۔اور پھر وہ واردات کرکے سینکڑوں میل پیدل واپس بھی چلے جائیں تو 2 زندہ بچ جانے والے آدمیوں کی نشاندہی پر بھی سیکیورٹی فورسز انکا پیدل سفر نہ روک سکیں اور وہ خیریت سے بارڈر بھی کراس کرلیں۔۔۔ اور بھی وردیوں سمیت۔۔۔۔۔۔ہے نہ عجیب بات ۔۔
‎معاملہ دراصل اندرونی خلفشار اور اس جنگ کا ہے جو کافی عرصے سے بلوچ قوم پرست جماعتوں اور سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان چل رہا ہے جسکا ایک رخ اجتماعی قبریں اور missing persons بھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔کیا اس سے پہلے پنجابی مزدوروں کو ان علاقوں میں نشانہ نہیں بنایا گیا؟؟؟
‎وزیر خارجہ کی اس پریس کانفرنس کے پیچھے اور سفارتخانے کو بھیجا ہوا خط لیک کروانا ۔۔۔۔جو سفارتی آداب کے بھی خلاف ہے۔۔(ایسے سینکڑوں خط انڈیا ۔ افغانستان۔ روس اور امریکہ کو لکھے گئے جو کبھی لیک نہیں کئے گئے ) دراصل ایران کے خلاف پاکستان کے عوام کی ذہن سازی ہے تاکہ ممکنہ ایران -امریکہ-اسرائیل تصادم میں پاکستان اور پاکستانی عوام ایرانی ہمدردی سے دور رہیں .
‎لیکن جس طرح سے یہ کھیل کھیلا گیا ہے اور جسکا آلہ کار شاہ محمود قریشی بنے یہ ایران سے زیادہ پاکستان کے سوچنے کی بات ہے .
‎ آخر وہ کونسی طاقت ہے جو ایران اور پاکستان کے قریب آتے ہی خوف زدہ ہوجاتی ہے اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کردیتی ہےــ؟
‎ پرویز مشرف نے اپنے دور میں ایران سے خام تیل 3 ماہ کے ادھار پر لیا اور بھاری زر مبادلہ بچایا …. امریکہ و دیگر مخصوص ممالک نے اس ڈیل میں بھی روڑے اٹکانے کی کوشش کی لیکن پرویز مشرف کی طاقت ور حکومت نے کوئی اہمیت نہ دی لہذا پاکستان کا فائدہ ہوا .
‎ امریکہ کی دوغلی پالیسی کا اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ھے کہ چاہ بہار بندرگاہ پر ہندوستان کے تعمیراتی کام پر امریکہ استثنا” دے دیتا ہے اور اس کے کام پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں لیکن اگر ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر پاکستان کام شروع کرنا چاہے تو اسے پابندیوں سے ڈرایا جاتا ھے .. پاکستان کیلئے کوئی استثنا” نہیں .. کیوں آخر کیوں .

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستانی موسیقی کا جنازہ۔۔ذراہٹ کے/یاسر پیر زادہ
Next Article راگ بدعنوانی سے راگ نااہلی تک۔۔ وجاہت مسعود
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.