Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » روٹی کے گرد بھوک کا رقص۔۔حسن نثار
حسن نثار

روٹی کے گرد بھوک کا رقص۔۔حسن نثار

ایڈیٹراکتوبر 21, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
columns of hassan-nisar at girdopesh
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جلسہ بازیوں نے بری طرح بیزار اور بور کر دیا ہے۔ بچپن سے یہی تماشے اور تماش بین دیکھ رہا ہوں۔ نہ کل سکون تھا نہ آج اور نہ آنے والے دنوں میں کوئی امکان دکھائی دیتا ہے بلکہ بد سے بدتر ہو تو حیرت نہیں ہو گی۔ جو لوگ آج ادھم مچا رہے ہیں، ماضی میں یہی کار خیر ان کے بڑے سرانجام دیا کرتے تھے۔ برسوں پہلے بچے تھے جب ایوب خان اور چینی مہنگی ہونے پر ’’ہائے ہائے‘‘ ہوتے دیکھی۔ وہ دن جائے آج کا آئے وہی دال روٹی، گھی چینی، ٹماٹر ٹینڈوں کا ماتم جاری ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ نسل در نسل ہم لوگ پیدا ہی اس لئے ہوتے ہیں کہ روٹی کا طواف کرتے کرتے قبروں میں اتر جائیں۔ عشروں پہلے بھی آٹا اور شرم کا گھاٹا پہلو بہ پہلو تھے۔ عوامی انقلابی شاعر نے لکھا’’بیس روپے من آٹااس پر بھی ہے سناٹاصدر ایوب زندہ باد‘‘اور آج آٹا کس بھائو ہے؟اور کرو جلسے جلوس، یہ اور مہنگا ہو گا…..اور جلسہ، اک اور جلوس، اک اور اتحاد، کوئی نیا فساد کہ ایک ہنگامہ پہ موقوف ہے گھر کی رونق لیکن نہ عوام نے کچھ سیکھا نہ ان کے راہنمائوں نے جن کی راہنمائی ہمیں یہاں تک لے آئی۔ دونوں ہی نہلے پہ دہلے ہیں کہ ہر بار ایک جیسی حرکت کر کے سمجھتے ہیں کہ اس بار نتیجہ مختلف ہو گاتقریباً پچاس پچپن سال پہلے اک پنجابی فلم ریلیز ہوئی جس کا نام ہی ’’روٹی‘‘ تھا۔ اکمل نامی اداکار اس فلم کا ہیرو تھا جس کے اس گیت نے دھوم مچا دی اور مدتوں زبان زد عام رہا۔روٹی دا سوال اے جواب جدا روٹی اےوڈے وڈے لوکاں لئی ایہہ گل بڑی چھوٹی اےاگر ممکن ہو تو یہ فلم ’’شرطیہ نئے پرنٹ‘‘ کے ساتھ دوبارہ ریلیز کر دی جائے تاکہ نئی نسل بھی جان سکے کہ ان کی اس کرہ ارض پر تشریف آوری کا اصل مقصد کیا ہے۔’’دو وقت کی روٹی‘‘۔
پچھلے دنوں وزیراعظم نے حیران ہو کر کہا تھا ’’ہم سائنس دان کیوں نہیں پیدا کر سکتے‘‘۔ میں اس بیان پر ابھی تک ہنس رہا ہوں کہ جن کی زندگیوں کا اول و آخر، ظاہر و باطن ہی دو وقت کی روٹی قرار پائے وہاں تخلیق اور تعمیر کا کیا کام؟صدیوں کی بھوک ہے جو دور دور تک ختم ہوتی دکھائی نہیں دے رہی۔ گواہی چاہئے تو اپنے ان محاوروں پر ہی غور کر لیں۔جس کے گھر دانے اس کے کملے بھی سیانےپیٹ پڑا چارہ۔ کودنے لگا بیچارہروٹی کی پٹ پٹ تو بہرے بھی سن لیتے ہیں۔جہاں پہ دیکھو توا پرات وہاں پہ ناچو ساری رات چپڑی ہوئی اور دو دومنہ کھائے تو آنکھ شرمائےکوٹھی اناج کوتوالی راجاَن اور رَن کا کیا نام رکھنانیت کھوٹی۔ رزق نہ روٹی پہلے پیٹ پوجا پھر کام دوجاسستا گیہوں گھر گھر پوجاجب تک رکابی بھات۔ میرا تیرا ساتھ بھجن، بھوجن اکانت بھلاپوری سے پوری پڑے تو سب نہ پوری کھائیں پڑی فجر چولہے پہ نظرمل گئی تو روزی نہ ملی تو روزہ جس کے ہاتھ ڈوئی۔ اس کا ہے ہر کوئی جس کی تیغ اس کی دیگ دیگ ہوئی دم۔ حاضر ہوئے ہم ہاتھ میں لانا پات میں کھاناساس گئی گاؤں۔ بہو کہے کیا کیا کھاؤں بھوک بھات، دال روٹی میں ڈوبے ہوئے ان چند محاوروں سے ہی اندازہ لگا لیں کہ ’’بھوک‘‘ ڈی این اے میں ہی نہیں، صدیوں سے مقدر میں بھی جلی حروف سے خوشنما ہینڈ رائیٹنگ میں لکھی ہے اور مجھے یقین ہے کہ دنیا کی کسی اور زبان میں بھوک اور روٹی کے گرد رقص کرتے اتنے محاورے نہیں ہوں گے جتنے ہماری زبان کا زیور ہیں۔شادی بیاہوں پر ’’روٹی کھل گئی‘‘ کا نعرہ سنتے ہی جس طرح شرفا اور معززین ’’کھلتے‘‘ ہیں، قابل دید منظر ہوتا ہے۔ تو جہاں صدیوں سے زندگی بنیادی ترین ضرورتوں کے گرد ناچ رہی ہو، ’’روٹی کپڑا مکان‘‘ کے نعرے نے بڑے بڑے برج الٹا دیئے ہوں، وہاں ایک خوبصورت معاشرے کی بنیاد کون رکھے گا؟ کیسے رکھے گا؟تہتر برس بعد بھی جہاں بھوک، بے روزگاری اور مہنگائی جیسے مسئلے نہ صرف موجود ہوں بلکہ ان میں تیزی سے اضافہ بھی ہو رہا ہو….. وہاں خواب فروشی کے علاوہ کون سا دھندا چل سکتا ہے؟ اپوزیشن یہی کچھ کر رہی ہےاور حکومت بھی بھوک بازار کھلا ہے۔ نانبائی کی دکان بند ہے۔
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشہر افسوس اور ہم۔۔کشور ناہید
Next Article اس سیاست کو ہم کیا کریں ؟۔۔نقطہ نظر/ایاز امیر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.