Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول میں اضافہ مسلسل جاری : آج 391 روپے 30 پیسے لیٹر ملے گا
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ
  • پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سوہنی دھرتی۔۔حسن نثار
حسن نثار

سوہنی دھرتی۔۔حسن نثار

ایڈیٹراکتوبر 15, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
columns of hassan-nisar at girdopesh
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ذرا فون تو ملاؤ۔فون تو صبح سے ڈیڈ پڑا ہے۔اچھا لائٹ ہی جلا دو۔لوڈ شیڈنگ کا ٹائم ہے۔چلو چائے پیتے ہیں۔گیس بھی نہیں آ رہی۔شرم کرنی چاہیے۔وہ بھی نہیں آ رہی۔تو پھر آ کیا رہا ہے؟اگلا سال آ رہا ہے؟گھبراؤ مت اگلا سال بھی پچھلے سالوں جیسا ہی ہو گا۔تمہارے منہ میں خاک۔خاک بھی خالص نہیں ملتی۔
٭٭٭٭وہ کون ہے؟ گورا سا گھنگھریالے بالوں والا جس کی توند نکلی ہوئی ہے، ماتھے پر محراب بھی ہے۔حیرت ہے تم نہیں جانتے، بہت پہنچا ہوا راشی افسر ہے۔اور وہ جس نے وگ لگائی ہوئی ہے اور وحشیوں کی طرح کھائے جا رہا ہے۔اچھا وہ گرے سوٹ والا۔ اس کی تو ’’بار‘‘ کا ماہانہ خرچ ہی لاکھوں میں ہے۔کرتا کیا ہے؟کنٹریکٹر ہے، ٹھیکے داری کرتا ہے۔کیا چاند ستارے سپلائی کرتا ہے؟ہاں ’’چاند‘‘ ’’ستاروں‘‘ کا بھی ٹھیکے دار ہے (ہنستے ہوئے)
٭٭٭٭ اور وہ عورت کون ہے؟ وہ کالی ساڑھی والی جس پر گولڈ سی پٹی ہے۔تم نے غور نہیں کیا۔کس بات پر؟اس کے سینڈل کی ایڑی 18کیرٹ گولڈ کی ہے۔لیکن یہ ہے کون؟اک سوشل بٹر فلائی جس کی پارٹیز کی دھوم ہے جہاں بڑے بڑے پارسا بھی ہاتھ باندھے پھرتے ہیں۔٭٭٭٭کچھ سنا تم نے؟کیاایوان بالا میں بھی بجلی غائب ہو گئی۔واہ کیا حکمت عملی ہے۔اس میں حکمت عملی کہاں سے آ گئی۔تمہیں سمجھ نہیں آئے گی۔تم کوشش تو کرو سمجھانے کی۔رہنے دو۔پلیز! مجھے ایجو کیٹ کرو۔یہ حکومت کا گوریلا ایکشن ہے۔ ہر طرف اندھیرا کر کے، اندھیر مچا کر خوشحالی کو اس طرح گھیریں گے جیسے سیاستدان ووٹر گھیرتا ہے۔
٭٭٭٭اور وہ ٹوپی والے، با ریش نورانی چہرے والے جو آہستہ آہستہ ’’سِپ‘‘ کر رہے ہیں۔تم انہیں بھی نہیں جانتے، اکثر ٹی وی چینلز پر ہوتے ہیں۔عالم دین بھی ہیں، عالم دنیا بھی۔ ٭٭٭٭اور وہ جس نے ڈائمنڈ جڑا سونے کا بریسلٹ پہنا ہوا ہے، گلے میں بھی سونے کی زنجیر عدل پہنی ہوئی ہے۔یہ شہر کے سب سے بڑے قبضہ گروپ کا سرپرست ہے۔ کئی سیاستدان اس کے پے رول پر ہی سمجھو۔سلمان عالیشان کے بعد یہ دوسری شخصیت ہے جس کے بارے لوگ کہتے ہیں کہ جس زمین پر پاؤں رکھ دے، وہ اس کی ہو جاتی ہے۔ یہ کسی کو انکار نہیں کرتا اور کوئی اس کو انکار نہیں کرتا۔٭٭٭٭اور وہ دیکھو بریکنگ نیوز …. اربوں روپے کی منشیات پکڑی گئیں۔مجرم بھی پکڑا گیا یا نہیں؟بالکل پکڑے گئے….تینوں ٹرکوں کے ڈرائیورہونہہ! یہ تو ایسا ہی ہے جیسے آلہ قتل پکڑے جانے پر پولیس کہے کہ قاتل پکڑا گیا ہے۔ ٭٭٭٭میٹرک فرسٹ ڈویژن ۔ یس سر۔ ایف اے میں ٹاپ کیا۔جی سر۔بی اے میں گولڈ میڈل۔خدا کے فضل سے۔بہت خوب اور ایم اے بھی فرسٹ کلاس فرسٹ۔آف کورس سر۔ ویری ویل ڈن….بہت اچھا ریکارڈ ہے تمہارا۔تھینک یو سر۔اچھا یہ بتائیں سلطان ٹیپو کب شہید ہوئے تھے؟سر! 65کی جنگ میں ہوں ں ں ں…..قومی ترانہ کس نے لکھا؟علامہ اقبال نے۔جان میجر کون تھا؟انگلینڈ کی فوج کا نامور افسر جو اب بریگیڈیئر ہو چکا ہے۔پاکستان کے پہلے وزیراعظم کون تھے۔قائداعظم۔قومی ترانے کا پہلا مصرعہ سنائیں۔’’سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے‘‘
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹریفک جام میں پھنسے لیڈر۔۔محمود شام
Next Article تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں ماسک یہاں!۔۔عطا ء الحق قاسمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول میں اضافہ مسلسل جاری : آج 391 روپے 30 پیسے لیٹر ملے گا

ستمبر 26, 2026

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026

پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول میں اضافہ مسلسل جاری : آج 391 روپے 30 پیسے لیٹر ملے گا ستمبر 26, 2026
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ ستمبر 25, 2026
  • پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 25, 2026
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز ستمبر 25, 2026
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.