Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پسنی کے ساحل پر تیسرا عید میلہ ۔۔ غلام یاسین بزنجو
بلوچستان

پسنی کے ساحل پر تیسرا عید میلہ ۔۔ غلام یاسین بزنجو

ایڈیٹراگست 25, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pasni eid fedtival
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پسنی کو ادب کے حوالے سے بلوچستان کا لکھنئو کہا جاتا ہے ، اس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ اس شہر نے نہ صرف ادیب ، شاعر، لکھاری اور گلوکار پیدا کئے ہیں بلکہ اس مٹی کے بچے بچے میں یہ شوق ، جذبہ فطری طور پر موجود ہے ۔ اس شہر پسنی نے بلوچ اور بلوچی لبزانک کے لئے مر مٹنے والے سپوت پیدا کئے ہیں ۔ ان میں کس کس کا نام لیا جائے ۔ مبارک قاضی ، استاد منیر مومن ،میر عمر میر ، مرحوم انور صاحب خان ، مرحوم اکرم صاحب خان ، بلوچی موسیقی کے شہنشاہ استاد اعجاز ، معروف گلوکار مرحوم نور خان بزنجو ، نصیر احمد پسنی والا اسی مٹی کی پیدا کردہ ہیں ۔ پسنی شہر نے نہ صرف ادیب اور شعرا کرام پیدا کئے ہیں بلکہ فنکار ، ڈرامہ نگار ، مشہور آرٹسٹ بھی اسی شہر کے پیدا کردہ ہیں ۔ یہ سلسلہ ابھی بھی ختم نہیں ہوا ہے بلکہ شدت سے زور پکڑ رہا ہے ۔ خوش قسمتی یہ ہے کہ اب بلوچستان کے لکھنئو میں ایک علمی ، فنی ، ادبی اور سماجی تنظیم ان نوجوانوں کے ہاتھوں میں آگئی ہے ، جو جنون سے ادب اور لبزانک کے لئے جان نچھاور کرنے کو تیار ہیں ۔ یہ تنظیم ہے ” ازم آزمان “ اس تنظیم کے منتظمین کے مطابق انہوں نے 2016 کی ایک شام کو پسنی کے ساحل ” جڈی “کے مقام پر بیٹھ کر سوچ و فکر کیا کہ ہمیں ایک ایسی تنظیم کی داغ بیل ڈالنا جو کہ نہ صرف بلوچی زبان کی ترقی کے لئے کام کرے ، بلوچ ثقافت کو اجاگر کرے اور ساتھ ساتھ اس شہر کے لوگوں کو عیدالاضحی کے موقع پر انٹرٹینمنٹ کے لئے سہولیات فراہم کرے ۔ بالاآخر ان نوجوانوں کی محنت رنگ لائی ۔ دیگر ادبی ، علمی ، فنی کاموں کے علاوہ 2016 سے ازم آزمان پسنی ساحل سمندر کنارے ” جڈی “کے مقام پر عید الاضحی کے دوسرے اور تیسرے دن عید میلہ کے نام سے پروگرام کرتی ہے ۔اس دفعہ بھی یہ پروگرام اپنی رنگینیوں سے سجایا گیا ۔ جمعرات 23 اگست کو ازم آزمان کی جانب سے ایک بار پھر اسٹیج سج گیا ۔ صبح دس بجے پروگرام کا آغاز اللہ پاک کی بابرکت نام سے کیا ۔ معروف نعت خواں اسماعیل فراز اور ان کے ساتھ ان کم عمر بیٹے قیس اسماعیل ، ارمان مشتاق اور عبدالقیوم نے حمد پیش کیا ، جو کہ سینکڑوں شرکا کی موجودگی میں ان کو داد دیا گیا ۔ پسنی کے ایک نوجوان نے اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کے شعر سے غلام علی کے گیت گایا شرکا کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا ۔ سقر ناصر جو کہ ایک طالب علم ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بلوچی کے ایک اچھے ادا کار ہے ، انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ بلوچی ثقافتی گیت ،، ملے ملے بلوچاں ،، اسٹیج میں پیش کیا گیا ، بہت سراہا گیا ۔ اس کے بعد ” نوساز “ کم عمر بچوں نے مختلف بلوچی زبان کے گلوکاروں کے گائے ہوئے گیت پیش کرکے لوگوں کو محظوظ کیا ۔ اس دوران پروگرام کے میزبان بلوچی زبان کے معروف شاعر زبیر مختار اور عرفان اسلم تھے ۔ دو گھنٹے کے وقفے کے بعد تین بجے دوبارہ پروگرام کو شیڈول کے مطابق شروع کیا گیا ۔ بلوچی فلموں کے معروف اداکار وحید قاضی ، نعیم قاضی اور ان کے ٹیم نے بلوچی اسٹیج ڈرامہ ” تاسے آپ “ پیش کرکے لوگوں کو خوب ہنسایا ۔ پہلے دن کے آخری حصے میں ایک مشاعرہ رکھا گیا ۔ جس میں بلوچی زبان کے معروف شعرا کرام نے اپنے اپنے کلام پیش کرکے عوام سے داد وصول کیا ۔ ان میں بلوچی زبان کے معروف شاعر مبارک قاضی ، استاد منیر مومن ، میر عمر میر اور ڈولی بیگ کے علاوہ دیگر شامل تھے ۔ مشاعرے کی میزبانی بلوچی زبان کے ادیب ، شاعر بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر اے آر داد نے کی ۔ پروگرام کے پہلے دن پسنی کے علاوہ گوادر ، جیوانی ، اورماڑہ اور تربت سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کیا ۔ 24 اگست بروز جمعہ کو بھی ازم آزمان کے زیر اہتمام پروگرام جاری رہا ۔چیرمین پسنی حکیم بلوچ ، وائس چیرمین خدا بخش سعید ، اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن جمیل احمد ، ڈی ایس پی پولیس گلشیر بلوچ ، سابق ناظم عزیز پیر بخش نے پروگرام میں شامل رہے ۔ تاہم شرکا کا کہنا تھا کہ اگر صوبائی حکومت ،، جڈی ،، کے اس علاقے کو ایک پارک کا درجہ دیکر یہاں لوگوں کی سہولت کے لئے کام کرے اور سڑک کو تعمیر کرکے لوگوں کے مشکلات میں کمی آسکتی ہے ۔ شرکا کا کہنا ہے کہ عوام کے سہولت کے ساتھ ساتھ اس علاقے کو لینڈ مافیا سے بچانا وقت کی ضرورت ہے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحرومی کی تضحیک: جدو جہد/ڈاکٹر لال خان
Next Article پی ٹی وی۔ آزادی سے زیادہ تشکیلِ نو کا تقاضا : مستقبل / فرخ سہیل گوئندی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا

ستمبر 14, 2026

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا ستمبر 14, 2026
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.