Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ہزاروں افراد فورٹ منرو اور ملحقہ سڑکوں پر پھنس گئے
اہم خبریں

لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ہزاروں افراد فورٹ منرو اور ملحقہ سڑکوں پر پھنس گئے

ایڈیٹراگست 22, 202228 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fort munro trafic
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان۔(اے پی پی):فورٹ منروکے قریب کوہ سلیمان پرشدید بارشوں سے راکھی گاج کے علاقے میں پہاڑی تودے گرنے سے ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی اورفورٹ منرو کا ملک بھرسے رابطہ منقطع ہوگیا۔لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ملتان ،ڈیرہ غازیخان،راجن پور،مظفرگڑھ اورگردونواح سے تعلق رکھنے والےہزاروں افراد اہل خانہ سمیت سات روزسے فورٹ منروکے ہوٹلوں اورنواحی سڑکوں پرپھنس گئے ہیں ،متاثرہ افراد غذائی قلت سمیت مختلف مسائل کاشکارہوچکے ہیں ۔محصور ہونے والوں میں خواتین اورشیرخواربچے بھی شامل ہیں جوفورٹ منروکے مختلف ہوٹلوں میں مقیم ہیں۔
راستہ کھولنے کے لئے این ایچ اے سمیت مختلف ادا رے ہیوی مشینری کے ذریعے کام کررہے ہیں ،لینڈسلائیڈنگ راکھی گاج سٹیل پل سمیت تین مقامات پرہوئی جس کے نتیجے میں رکنی تک گاڑیوں کی لمبی قطا ریں لگ گئیں ۔مقامی لوگوں کے مطابق ٹریفک کی قطار دونوں جانب کم وبیش بیس میل کے علاقے تک پھیلی ہوئی ہے ۔ملتان سے تعلق رکھنے والے سماجی کار کن اورکالم نگارعامرشہزاد صدیقی نےاے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ حکام نے ایک مرتبہ راستہ کھولاتھامگرشدیدبارش کے بعد مزید تودے گر نے سے سڑک پھربلاک ہوگئی ۔انہوں نے کہاکہ اے ٹی ایم کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے بھی مشکلات میں اضافہ ہورہاہے ۔انہوںنے بتایاکہ میری اپنی فیملی سمیت فورٹ منرو میں کم ازکم چھ فیملیاں محصورہیں ۔
دوسری جانب ٹریفک میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بھی اس میں شامل کرلیاجائے تویہ تعداد ہزاروں تک پہنچ جاتی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ بہت سے لوگ موٹرسائیکلوں پربھی یہاں آئے تھے اورخراب راستے کیچڑ اورتودے کے باعث ان کاکئی روز تک یہاں سے نکلنے کاامکان نہیں ۔اس کے علاوہ بلوچستان سے آنے والے ٹرکوں کی قطاریں بھی رکنی تک لگی ہوئی ہیں اوربعض ٹرک لینڈسلائیڈنگ کے دوران تباہ بھی ہوگئےہیں ۔شدید سردی اوربارشوں کے نتیجے میں ان ٹرکوں میں آنے والاسامان لائیو سٹاک بھی موت کاشکارہورہاہے ۔ٹرکوں میں موجود بھینسیں ،بکریاں اورمرغیاں بھی سردی کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوچکی ہیں ۔انہوں نے اپیل کی کہ حکومت اس صورتحال کافوری نوٹس لے ،پاک فوج کو ہماری مددکے لئے ریسکیو آپریشن شروع کرناچاہیے اورمزید امدادی ٹیمیں بھی علاقے میں بھیجی جائیں ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#dgkhan #fortmunro فورٹ منرو لینڈ سلائیڈنگ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآسمان ادب کا اختر شمار : اظہر سلیم مجوکہ کا کالم
Next Article عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ : اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فورٹ منرو میں زرتاج گل کے ساتھ بدسلوکی کیوں ہوئی ؟ِ ۔۔ شوکت اشفاق

جولائی 21, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.