Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اکتوبر 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
  • جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
  • مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بھارت کی پیشگی اطلاع : ستلج کے بعد دریائے راوی میں بھی پانی چھوڑ دیا
اہم خبریں

بھارت کی پیشگی اطلاع : ستلج کے بعد دریائے راوی میں بھی پانی چھوڑ دیا

ایڈیٹراگست 25, 20255 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
river ravi and bridge
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور :بھارت کی جانب سے ستلج کے بعد دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق دریائے راوی میں کوٹ نیناں کے مقام پرپانی کا بہاؤ 79 ہزار 800 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ نالہ اوج میں جلالہ کے مقام پرپانی کا بہاؤ 48500کیوسک جبکہ جسڑ کے مقام پرپانی کا بہاؤ 73926 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق نالہ بسنتر میں پانی کا بہاؤ 1800 اور نالہ بئیں میں1656 کیوسک ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد اونچے درجے کا سیلاب ہے، دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا۔
ترجمان فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن نے بتایاکہ ہیڈ گنڈا سنگھ والا میں پانی کی سطح 21.30 فٹ بلند ہوگئی، مزید اضافہ جاری ہے اور ہیڈ گنڈا سنگھ والا پربھارت سے 141755 کیوسک پانی پاکستان میں داخل ہوا۔
ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر درمیانے درجہ کا سیلاب ہے، ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی آمد 94143 کیوسک اور زیریں بہاؤ 87529 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
خیال رہے کہ بھارت نے 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ کر کے دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دی ہے۔
ترجمان فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن نے بتایاکہ ہیڈ گنڈا سنگھ والا میں پانی کی سطح 21.30 فٹ بلند ہوگئی، مزید اضافہ جاری ہے اور ہیڈ گنڈا سنگھ والا پربھارت سے 141755 کیوسک پانی پاکستان میں داخل ہوا۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

دریائے راوی ستلج
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا کالم : اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا ڈ یجیٹل اکانومی کا دعوی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : پاکستان، غزہ اور عرب ممالک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دریائے ستلج میں ’تین عشروں کے بدترین سیلاب‘ کا خدشہ

اگست 20, 2023

انیس احمد کا ناول”نکا“ : روہی کی تہذیب کاقصہ۔۔ڈاکٹرمحمد امین

ستمبر 29, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم اکتوبر 26, 2026
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 25, 2026
  • صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم اکتوبر 25, 2026
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی اکتوبر 25, 2026
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم اکتوبر 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.