اسلام آباد پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد حسین چوہدری کو پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے لے جانے والی پولیس وین گزشتہ کئی گھنٹوں سے لاپتہا ہے۔
فواد چوہدری کو فرانزک لیب لاہور پہنچایا گیا، جہاں ان کا پولی گرافی ٹیسٹ کیا جانا تھا۔ انہیں وہاں چند منٹ ہی رکھا گیا ، اس کے بعد پولیس انہیں واپس لے کر روانہ ہوگئی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ پولیس فواد چوہدری کو ان کی رہائش گاہ لے کر جا رہی ہے اور ان کے گھر کی تلاشی لئے جانے کا امکان ہے۔
تاہم کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود پولیس فواد چوہدری سمیت لاپتا ہے۔
سرچ آپریشن کے پیش نظر پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد فواد چوہدری کے گھر پر جمع ہے۔
گرفتار پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ حبا چوہدری کا کہنا ہے کہ تلاشی کیلئے پولیس کو سرچ وارنٹ اور خواتین پولیس اہلکار لانے ہوں گے۔
( بشکریہ : آج ٹی وی )
پیر, ستمبر 14, 2026
تازہ خبریں:
- عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
- ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
- اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
- رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

