Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » افسانہ” آخری آدمی "اور "زومبیز "پر بنی فلمیں”۔۔ڈاکٹر فرزانہ کوکب
ادب

افسانہ” آخری آدمی "اور "زومبیز "پر بنی فلمیں”۔۔ڈاکٹر فرزانہ کوکب

ایڈیٹرمئی 16, 202043 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
articles of dr farzana kokab at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ہمارے ہاں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد چند روز سے جاری لوگوں کے شاپنگ کی دکانوں پر ٹوٹ پڑنے کے ششدر کر دینے والے تماشے کو دیکھ کر انتظار حسین کا اساطیری افسانہ ” آخری آدمی “ ذہن میں گردش کرنے لگا۔افسانے کا تانا بانا بننے کے لئے قصص القرآن کے ان قصوں میں سے ایک قصہ کا انتخاب کیا گیا ہے۔جن میں یہ بیان ہوا کہ کس طرح الله تعالیٰ نے بعض قوموں کی نافرمانی اور سرکشی کی انہیں عبرتناک سزا دی۔”آخری آدمی”میں بھی بنی اسرائیل کی اس سرکش قوم کی عبرتناک سزا کے قصے پر افسانے کی بنیاد رکھی گئی ہے جنہیں صرف ایک دن یعنی سبت کر روز مچھلیاں پکڑنے سے منع کیا گیا۔لیکن انہوں نے ناصرف نافرمانی کی بلکہ مچھلیاں پکڑنے کے لئے ایسا طریقۂ کار اختیار کیا کہ الله سے بھی مکر کرنے کی کوشش کی۔تو پھر ان کو عبرتناک سزا دی گئی اور ان کی جون تبدیل کر دی گئی۔ انہیں انسان سے بندر بنا دیا گیا۔
قصہ کو دور حاضر کی مادیت پرستی کے تناظر میں پرکھا جاسکتا ہے جس نے مادیت پرست انسانوں سےان کی تمام اخلاقی اور انسانی اقدار کو چھین کر شاید انہیں انسان نما بنا دیا لیکن انسان نہیں رہنے دیا۔
نافرمانی کی سزا تو کا آغاز تو کائنات کے پہلے انسان حضرت آدم سے ہی ہوگیا تھا۔وہ آدم جسے خالق کائنات نے اشرف المخلوقات بنایا۔سارے فرشتوں کو اسے سجدہ کروایا۔اور اپنے مقرب فرشتے ابلیس سے آدم کو سجدہ نہ کرنے کی پاداش میں اس سے اس کا مقام و مرتبہ چھین کر اپنی بارگاہ خاص سے ہمیشہ کے لئے بے دخل کیا۔خدا کی اس سب سے محبوب مخلوق یعنی آدم و حوا نے جب اس کی نافرمانی کی تو اسے بھی سزا دی گئی۔
اب حالیہ منظر نامہ کو دیکھیں۔وبا ہے اور کوئی پہلی بار نہیں آئی۔وبائیں آتی اورپھیلتی رہی ہیں۔ کروڑوں انسان ان کا شکار ہوکر لقمۂ اجل بنتے رہے۔اب ان لوگوں کو کون سمجھائے کہ اعتبار نہیں تو حکومت کی نہ مانو،ڈاکٹروں کی نہ مانو،پورے عالمی منظر نامے کی اس وبا کے سبب جانی اور معاشی تباہی کو جھوٹے افسانے قرار دے دو۔کسی عالمی سازش سے اس کو نتھی کردو۔کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لو۔یا سارس کی طرح گیلی ریت میں مونہہ چھپالو۔کسی کی نہ مانو لیکن جس نبی(صلم)آخری الزماں پر ایمان رکھتے ہو اس کی تو مانو۔وبا اور اس سے بچنے اور احتیاط کے حوالے سے جو کچھ انہوں نے کہا اس کو تو مانو۔نبی(صلم) کی محبت میں قتل کرتے ہو اب نبی (صلم)کی نا مان کر قتل ہو رہے ہو اور قتل کر رہے ہو۔اگر یہ بائیو وار ہے تو عاقبت نا اندیش انسانوں کا یہ خوف زذہ کر دینے والاانبوہ کیوں خود کش بمبار بننے پر تلا ہے۔یا پھر وہ زومبیز جن پر اب تک فلمیں دکھائی جاتی رہیں کہ لاعلمی میں کسی وائرس زدہ علاقہ میں جانے یا کسی قسم کا وائرس زدہ کیمیکل کسی طرح ان کے جسموں میں منتقل ہونے سے یہ وائرس زدہ انسان کس طرح دوسرے نارمل انسانوں کو ڈھونڈ ڈ ڈھونڈ کر ان میں زبردستی وائرس منتقل کر دیتے ہیں۔کہیں ایسا نہ ہو کہ اس سرکشی،نافرمانی لاپرواہی اور ناعاقبت اندیشی کے نتیجے میں یہ کرۂ ارض انسان نما زومبیز کا تو مستقر بن جائے لیکن کسی انسان کا اس میں زندہ رہنا ناممکن ہو جائے

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لاک ڈاؤن کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایک نگر کی کتھا ۔۔ فہیم عامر
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم۔۔لاک ڈاؤن ؟ کون سا لاک ڈاؤن ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

گرین لاک ڈاؤن، کاروباری طبقہ اور دیہاڑی دار : عمران علی خان کا کالم

نومبر 20, 2024

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

جون 14, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.