Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»2019ءکی رخصتی۔۔ڈاکٹراختر شمار
لکھاری

2019ءکی رخصتی۔۔ڈاکٹراختر شمار

ایڈیٹرجنوری 1, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
akhtar shumar column
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

شام نگر کے ہمارے پڑوسی بشیر کتیاں والا سے بڑے دنوں بعد ملاقات ہوئی۔ علیک سلیک کے بعد میں نے پوچھا آج کل تمہارا کتے بیچنے کا کاروبار کیسا چل رہا ہے ؟۔ تو جھٹ بولا ! سر لوگوں کو اپنی روٹی پوری نہیں ہوتی تو کتوں کو کہاں سے کھلائیں! پہلے عام لوگ بھی مجھ سے کتورے خرید لیتے تھے۔ نسلی کتورا پانچ ہزار تک فروخت ہوجاتا تھا اب تو خود میرے لیے بھی کتوں کی خوراک پوری کرنا مشکل ہوگئی ہے۔ میں کرائے کے مکان میں رہتا ہوں۔ اب بجلی اور گیس کے بل بھی پورے نہیں ہوتے مہنگائی نے مت ماررکھی ہے ۔ بس کوئی حال نہیں۔ آپ سنائیں کیسی گزررہی ہے آپ تو اس علاقے کو بھول گئے ہیں۔ سناہے بحریہ کی طرف جا بیٹھے ہیں۔
میں نے کہا بس یہ تبدیلیاں تو ہوتی رہتی ہیں تم سناؤ !اگر کتوں کا کام ٹھپ کیا ہے تو پھر کیا کرتے ہو؟ میرا مطلب ہے گزربسر کیسے ہوتی ہے۔؟
بشیر بولا !سچی بتاؤں۔ میں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا تھا۔ اب بھی میری ہمدردیاں عمران خان کے ساتھ ہیں الیکشن کے دنوں میں تبدیلی کے نعرے لگا لگا کر میرا بھی گلا بیٹھ جاتا تھا۔ الحمد للہ حکومت تو ہماری پارٹی کی آگئی ہے مگر ……..
مگر کیا میں نے پوچھا!تو دھیرے سے بولا!اب کیا بتاؤں جی میں شیلٹر ہوم میں شفٹ ہونے کا سوچ رہا ہوں دوراتیں بطور تجربہ گزار کر دیکھی ہیں۔ ہمارے لیڈر نے کم ازکم بے گھر پردیسی اور مفلوک الحال لوگوں کے لیے کچھ تو کیا ہے۔ وہاں بستر ملتا ہے کھانا ملتا ہے گھر میرا پہلے ہی کرائے کا ہے۔ شادی میں نے نہیں کی۔ بوڑھی والدہ تھی پچھلے محرم میں اللہ کو پیاری ہوگئی اب میرا کیا ہے؟ میرے لیے تو گھر کا کرایہ، بجلی اور گیس کے بل دینا مشکل ہوگیا ہے۔ مجھ سے زیادہ شیلٹر ہوم کا کون مستحق ہے۔ تحریک انصاف میں میرا ایک مقامی لیڈر بہت خیال کرتا ہے اس کی وساطت سے میں جلد ہی شیلٹر ہوم میں شفٹ ہو جاؤں گا۔
میں نے کہا بشیرے بات تو تیری ٹھیک ہے۔ بجلی اور گیس کے بل اگلے مہینے 15فیصد مزید زیادہ آیا کریں گے۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں پندرہ فیصد اضافہ ہونے والا ہے۔ اب لوگ کہاں جائیں گے؟۔ اس سردی میں گیس آتی نہیں بس بل باقاعدگی سے آتا ہے۔ پیٹرول مہنگا ہوگیا۔ کھانے پینے کی اشیاءبھی بہت مہنگی ہوچکی ہیں۔ سنا ہے اب راشن کارڈ کا نظام بھی لایا جارہا ہے اب تو ہر عام آدمی ”عافیت گاہوں“ یعنی حکومت کے بنائے گئے شیلٹر ہومز میں شفٹ ہونا پسند کرے گا۔
افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں 50کروڑ تک ”کرپشن“ کسی حدتک جائز قرار دی جاچکی ہے آرڈیننس کے ذریعے ”نیب“ کو 50کروڑ کرپشن کرنے والوں کو پکڑنے کی اجازت نہیں ہوگی، اس وقت نیب کے گرفتار کیے جانے والے تقریباً سارے سیاستدان اور بیوروکریٹ چھوٹ جائیں گے۔ یہ درست ہے کہ 50کروڑ کی کرپشن کے لیے ایف بی آر ایف آئی اے یا عدالتیں کام کریں گی اور عام آدمی تو ان عدالتوں سے سزا پاتا ہے مگر بڑے لوگ اور پیسے والے اب وکیل کرنے کے بجائے جج کرلیتے ہیں وہ آسانی سے بچ نکلیں گے۔ یہ تاثر ہے۔ کرپشن اور چوری چاہے ”دھیلے“ کی ہو وہ جُرم ہے اور اس کی سزا ضروری ہے۔ سزا سے بچانے کے لیے نظام بنانا کوئی مستحسن فیصلہ نہیں ۔
کیوں بشیرے تم کیا کہتے ہو۔؟
بشیر کتیاں والا بولا:سر بات تو آپ کی بھی دل کو لگتی ہے مگر مجھے تو چھت چاہیے، مفت خوراک بھی اگر وہ عمران خان مجھے دے رہا ہے تو آپ بھی جانے دیں یہ کہہ کر اس نے چادر کی بکل ماری اور سلاماں لیکم کہہ کر رخصت ہوگیا۔
میں اسے جاتا ہوا دیکھ رہا تھا یوں لگ رہا تھا 2019ءرخصت ہورہا ہے۔
(بشکریہ: روزنامہ نئی بات)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبندو خان سے پرویز تک!۔۔رؤف کلاسرا
Next Article نیا سال عوامی شعور کی بیداری کا سال ثابت ہو گا۔۔ سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری

جولائی 21, 2026

میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے

جولائی 20, 2026

پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم

جولائی 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.