Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کورنا وائرس : چین نے پاکستان سمیت مختلف بین الاقوامی پروازوں پر پابندی لگا دی
اہم خبریں

کورنا وائرس : چین نے پاکستان سمیت مختلف بین الاقوامی پروازوں پر پابندی لگا دی

ایڈیٹرجنوری 17, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
PIA
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بیجنگ : حالیہ دنوں میں کچھ مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد چین کے شہری ہوا بازی کے ادارے نے متعدد بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ چین نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)، ایئر چائینہ، ترکش ایئرلائنز، مصر کی ایئر لائنز اور سیچوائن ائیر لائنز کی چین آنے والی پروازوں کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 854 چار ہفتوں تک، جس کا آغاز 18 جنوری سے ہو گا، چین کے لیے اڑان نہیں بھر سکے گی۔ چین کی سویل ایویشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق اس پرواز میں دو جنوری کو دس مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔
گذشتہ سال 31 دسمبر کو ایئر چائنہ کی جوہانسبرگ شینزن فلائیٹ سی اے 868 میں پانچ مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی، جس کے بعد اس پرواز کو دو ہفتوں، جس کا آغاز 18 جنوری سے ہو گا، کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ جنوری 16 کو چینی حکام نے چار مختلف پروازوں کے لیے ہدایات نامہ جاری کیا جس میں ترکش ائیرلائنز کی فلائیٹ ٹی کے 72 جو استنبول سے گوانزو جاتی ہے، مصر کی ائیر لائنز کی فلائیٹ ایم ایس 958 جو قاہرہ سے گوانزو جاتی ہے، ائیر چائنہ فلائیٹ سی اے 946 جو کراچی سے چین کے شہر ژیان کے لیے پرواز بھرتی ہے اور سیچوائن ائیر لائنز کی فلائیٹ 3U8392 جو قاہرے سے چینگدو روانہ ہوتی ہے۔
30 دسمبر کو ترکش ائیر لائنز میں پانچ مسافروں میں وائرس کی تشخیص ہوئی اور مصر کی ائیر لائنز میں چھ مسافروں کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔ یہ دونوں پروازیں 18 جنوری سے دو ہفتے کے لیے معطل رہیں گی۔ جنوری 2 کو ائیر چائنہ کی کراچی سے ژان تک کی پرواز میں نو مسافروں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس پرواز کو بھی 18 جنوری سے دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا ہے۔
جنوری 2 کو ہی سیچوان ائیرلائنز کی قاہرہ سے چینگدو کی پرواز میں بھی پانچ مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ 25 جنوری سے یہ پرواز دو ہفتوں کے لیے معطل رہے گی۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے چین کی سول ایویشن ایڈمنسٹریشن نے 16 دسمبر 2020 پروازوں کو معطل کرنے سے متعلق اپنی ایک سال قبل والی پالیسی میں جدت لائی ہے۔نئی پالیسی کے تحت اگر پانچ مسافروں تک کورونا وائرس سے متاثر ہوں گے تو پھر ایک ہفتے سے دو ہفتوں تک یہ پروازیں معطل کی جائیں گی۔اگر وائرس متاثرین کی تعداد دس تک پہنچتی ہے کہ تو ایسی پرواز کو چار ہفتوں تک کی معطلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی آئی اے چین کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآمنہ مفتی کا کالم : بندر بانٹ
Next Article حامد میرکا کالم۔۔میرے دشمن کا دشمن
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 7, 2026

پی آئی اے کی نجکاری ۔۔ بس ایک جواب کا سوال ہے بابا : خالد مسعود خان کا کالم

دسمبر 31, 2025

پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں بیچ دیا گیا

دسمبر 24, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.