Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملتان : جلال پور میں سیلاب زدگان کی کشتی ڈوب گئی 4 بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
اہم خبریں

ملتان : جلال پور میں سیلاب زدگان کی کشتی ڈوب گئی 4 بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق

ایڈیٹرستمبر 6, 202521 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
boat jalalpur
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : تحصیل جلال پور پیروالا میں دریائے چناب میں آنے والے سیلابی ریلے سے متاثرین کے انخلا کے دوران کشتی الٹنے سے ایک بزرگ خاتون اور چار کم عمر بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔
پی ڈی ایم اے کے اعلامیے کے مطابق جلال پور پیروالا کے نواحی علاقے وچھہ سندیلہ میں پیش آیا جہاں سے بذریعہ کشتی سیلاب متاثرین کے انخلا کا کام جاری تھا۔
اس دوران پانی کے تیز بہاؤ کے باعث کشتی کا توازن بگڑ گیا اور 20 سے زائد افراد ڈوب گئے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے فوری رد عمل کے طور پر شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا تاہم اس دوران کشتی میں سوار ایک خاتون اور چار بچے دریا میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔
ریسکیو اور مقامی افراد نے خاتون اور تین بچوں کی لاشیں دریا سے نکال لیں۔ حادثے میں 80 سالہ بخت بی بی، سات سالہ عامر، چھ سالہ فاطمہ، تین سالہ ماہ نور اور تین ماہ کے ریحان جان کی بازی ہار گئے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق ریحان کی ڈیڈ باڈی نہیں مل سکی جس کی تلاش کا کام جاری ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق کشتی گہرے پانی میں پہنچ کر توازن برقرار نہ رکھ سکی اور حادثے کا شکار ہوئی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس واقعے کی اطلاع ملنے پرڈی جی پی ڈی ایم اے نے ڈی سی ملتان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
پی ڈی ایم اے پنجاب کے ڈی جی نے سیلابی صورتحال میں متاثرین کے انخلا کو محفوظ بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انخلا کے دوران پرائیویٹ بوٹس یا ریسکیو بوٹس میں ہرگز اورلوڈنگ نہ کی جائے۔
( بشکریہ بی بی سی )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کشتی حادثہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان کے سیلاب زدہ موضع خزاں پور کی کہانی : حامد میر کا بلاگ
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : یوم دفاع منانے سے قومی اتحاد کا مقصد حاصل نہیں ہوگا!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سیلاب میں ڈوبتے لوگ اور کشتی والوں کی ’’ انسان دوستی ‘‘ : جاوید یاد کا اختصاریہ

ستمبر 12, 2025

جلال پور پیروالا ، اوچ شریف اور بہاولنگر میں سیلاب متاثرین کی 3 کشتیاں الٹ گئیں8 افراد ہلاک

ستمبر 12, 2025

یونان میں تارکینِ وطن کی کشتی حادثے سے متعلق ایک آڈیو نے سوالات اٹھا دیے

مارچ 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.