Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بیاض سونی پتی ، جمنا سے دریائے سندھ کےکنارے تک : وحید احمد کا تبصرہ
ادب

بیاض سونی پتی ، جمنا سے دریائے سندھ کےکنارے تک : وحید احمد کا تبصرہ

ایڈیٹرستمبر 20, 202343 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bataz soni pati
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مقبولیت کا اعجاز ہے کہ بعض اشعار ضرب الامثال کے مقام پر فائز ہو جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک شعر ہے:
احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ
آنچل بھی اسی تار سے بنتا ہے کفن بھی
استاد شاعر بیاض سونی پتی کا یہ شعر زباں زد عام ہے۔ مگر ان کا کلام کسی ترتیب اور تدوین میں نہیں تھا کہ لوگوں تک پہننچتا۔ جستہ جستہ اشعار اور نظمیں کہیں سننے کو مل جاتی تھیں۔ وہ تو بھلا ہو محمد شاہ نواز خان کا کہ انہوں نے بیاض کا کلام یکجا کیا اور "بیاض کی بیاض سے” کے عنوان سے گرد و پیش پبلی کیشنز سے ابھی چند دن پہلے شائع کروایا۔ اس کی پہلی تقریب رونمائی پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں 19 ستمبر 2023 کو منعقد ہوئی جس میں بیاض صاحب کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
بیاض سونی پتی ہریانہ سٹیٹ کے علاقے سونی پت میں 1929 میں پیدا ہوئے۔ سونی پت دریائے جمنا کے کنارے ایک صنعتی شہر ہے۔ پانی پت بھی ہریانہ ہی کا شہر ہے۔ بچپن میں تاریخ کی کتابوں میں ہمیں ظہیر الدین بابر اور ابراہیم لودھی کے درمیان پانی پت کی لڑائی بہت جوش و جذبے سے پڑھائی جاتی تھی شاید اس لئے کہ مسلمان اغیار کی نسبت آپس میں زیادہ جذبہ ایمانی سے لڑتے ہیں۔ سونی پت کی جنگ بھی تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔ یہ اٹھارویں صدی کے آغاز میں ہوئی جس میں سکھوں نے مغل فوج کا شکست دی تھی۔
تقسیم کے بعد بیاض پاکستان میں کوٹ ادو کے مقام پر آباد ہوئے۔ گویا جمنا کے کنارے سے اٹھے اور دریائے سندھ کے کنارے پر آباد ہو گئے۔ غزل کے علاوہ نعت گوئی ان کا میدان ہے۔ ان کے کلام میں صوفیانہ رنگ کا در آنا ایک قدرتی عمل ہے کیونکہ وہ نقشبندی سلسلے سے منسلک تھے۔ بہت عمدہ شعر کہتے تھے۔ فرماتے ہیں:
لمحوں کی ٹہنیوں پہ ہے لرزاں مرا وجود
پتوں کی طرح اڑتے چمن چھوڑ جاؤں گا
ادبی تنظیم "سخن ساز” بالخصوص اس کے سربراہ جناب ساجد حیات کو بہت مبارک کہ انہوں نے اہم اور تاریخی شاعر کو ادبی دنیا سے روشناس کیا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال
Next Article رضی الدین رضی کی یاد نگاری : بیس ستمبر 1996۔۔ مرتضی بھٹو کے قتل کی بریکنگ نیوز
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

ستمبر 8, 2026

حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

ستمبر 8, 2026

سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں

ستمبر 7, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.