Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بلوچستان میں تین صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخاب کل، مولانا فضل الرحمان کا بائیکاٹ
اہم خبریں

بلوچستان میں تین صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخاب کل، مولانا فضل الرحمان کا بائیکاٹ

ایڈیٹراپریل 20, 20249 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
balochistan-provincial-assembly
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ :بلوچستان اسمبلی کے تین صوبائی حلقوں پر کل ضمنی انتخاب ہو رہے ہیں جن میں پی بی 50 قلعہ عبداللہ، پی بی 22 لسبیلہ اور پی بی 20 خضدار کی نشستیں شامل ہیں۔
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ ان کی جماعت پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب کا بائیکاٹ کرے گی۔
پی بی 20 خضدار سے عام انتخابات میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کامیاب ہوئے تھے لیکن قومی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہونے کے باعث انھوں نے اس نشست کو خالی کیا تھا۔الیکشن کمیشن کے مطابق اس حلقے میں کُل پولنگ اسٹیشنزکی تعداد 100 ہے جن کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
حلقے میں کُل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 93 ہزار 425 ہے، جن میں سے 52 ہزار 777 مرد اور 40 ہزار 648 خواتین شامل ہیں۔دوسری نشست پی بی 22 لسبیلہ سے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن جام کمال خان منتخب ہوئے تھے، تاہم قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے باعث انھوں نے بلوچستان اسمبلی کی اس نشست کو چھوڑ دیا تھا۔
پی بی 22 لسبیلہ میں کُل پولنگ اسٹیشنزکی تعداد 129 ہے جن میں سے59 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔اس حلقے میں کُل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 39 ہزار سے زائد ہے۔
بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے عام انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار انجنیئر زمرک کامیاب ہوئے تھے۔ تاہم سپریم کورٹ نے انتخابات کے نتائج کو کالعدم قرار دیکر اس نشست پر دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیا تھا۔
دوسری جانب سنیچر کو پشین میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یوآئی نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ صرف پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے پارٹی نے اپنے امیدوار کو ضمنی انتخاب لڑنے کی اجازت دی تھی کیونکہ ان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے یہاں دوبارہ انتخاب کا حکم دیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارا خیال تھا کہ اب اس نشست پر دھاندلی نہیں ہوگی لیکن شواہد ایسے ہیں کہ دوبارہ دھاندلی ہوگی اس لیے ان کی جماعت اس نشست پر بھی ضمنی انتخاب کابائیکاٹ کرتی ہے ۔
پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں کُل پولنگ اسٹیشنزکی تعداد 125 ہے جن میں سے 47 پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور 78 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ضمنی الیکشن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article”وہ“ ۔۔۔۔ این ایس ایف کا فہیم : عامر حُسینی کے قلم سے
Next Article عمران خان نے خط میں چیف جسٹس پر الزامات عائد کردئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شیخوپورہ پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کامیاب

دسمبر 6, 2024

این اے 148 ملتان کا ضمنی الیکشن یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے جیت لیا

مئی 20, 2024

این اے 148ملتان کاضمنی الیکشن ،پولنگ جاری،یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی اور بیرسٹرتیمور ملک مدمقابل

مئی 19, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.