Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » این اے 148ملتان کاضمنی الیکشن ،پولنگ جاری،یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی اور بیرسٹرتیمور ملک مدمقابل
اہم خبریں

این اے 148ملتان کاضمنی الیکشن ،پولنگ جاری،یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی اور بیرسٹرتیمور ملک مدمقابل

ایڈیٹرمئی 19, 202411 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
election
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : حلقہ این اے 148ملتان ون کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری ہے ۔پولنگ کاسلسلہ صبح 8بجے شروع ہوا اورکسی وقفے کے بغیر شام 5بجے تک جاری رہے گا۔حلقے میں 4لاکھ 44ہزار 241ووٹرزہیں جن میں مرد ووٹروں کی تعداد 2لاکھ 33ہزار 634جبکہ خواتین ووٹروں کی تعداد 2لاکھ 10ہزار 607ہے ۔حلقے میں 275پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں جن میں سے 69پولنگ سٹیشنوں کوحساس قراردیاگیاہے ۔ضمنی الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی ،سنی اتحاد کونسل ،جماعت اسلامی ،تحریک لبیک کے امیدواروں کے علاوہ 8آزاد امیدواربھی میدان میں ہیں جبکہ مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کے حق میں اپنا امیدوار میدان میں نہیں لائی ۔پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے سید علی قاسم گیلانی میدان میں ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بیرسٹرتیمورالطاف ملک ان کے مدمقابل ہیں ۔ضمنی الیکشن میں امن وامان برقراررکھنے کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔واضح ہو کہ نشست چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی سینیٹر منتخب ہونے کے بعد خالی کی تھی ۔8فروری کے عام انتخابات میں بیرسٹرتیمورملک کو یوسف رضاگیلانی کے ہاتھوں 104ووٹوں سے شکست ہوئی تھی ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ضمنی الیکشن ملتان یوسف رضاگیلانی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکراچی سمیت سندھ میں موسم شدید گرم رہنے اور پنجاب میں پارہ 45 تک جانے کا امکان
Next Article کرغز حکام کی درخواست پر نہیں گئے، آج مزید 540 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچیں گے: اسحاق ڈار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امی جان کے نام رضی الدین رضی کا ایک اور خط

اگست 30, 2026

ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ

اگست 13, 2026

ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم

جولائی 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.