اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی جاری ہے۔
بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، اس حوالے سے ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ جن حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی کرانا پڑ رہی ہے، ان کو آخر میں چھاپا جائے گا، بیلٹ پیپرزکی دوبارہ چھپائی خصوصی سکیورٹی کاغذ اور وقت کی دستیابی پر منحصر ہو گی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اس وقت انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی جاری ہے، عدالتی فیصلوں پر کئی حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی دوبارہ کرنا پڑ رہی ہے، دوبارہ چھپائی کے لیے سکیورٹی کاغذ کی دستیابی اور بروقت چھپائی بڑا چیلنج ہے۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
بدھ, نومبر 4, 2026
تازہ خبریں:
- امریکی الیکشن نتائج نے ٹرمپ کو ’ لنگڑی بطخ ‘ بنا دیا : نصرت جاوید کا کالم
- امریکہ میں وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کو تاریخی شکست ، ڈیموکریٹس کا کانگریس کے دونوں ایوانوں پر کنٹرول
- سہیل آفریدی پر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے الزامات۔۔ پورا سچ سامنے لایا جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- بھگدڑ میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور
- پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن مانز نے عہدہ سنبھال لیا۔
- ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔ قدیم ہندوستانی لسانیات ، پانینی سے مولانا محمد حسین آزاد تک
- ہارڈ سٹیٹ کے نام پر فسطائی ریاست ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- فضل الرحمان : ریاست کی نوکری سے ریاست کے مدمقابل آنے تک : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- نونی سیاست اور ’’ گستاخ ‘‘ تماشائیوں کا خطرہ : سہیل وڑائچ کا کالم

