تین روز قبل نانگا پربت پر پھنسنے والے کوہ پیما آصف بھٹی کیمپ ٹو پہنچ گئے ۔
آصف بھٹی تین روز قبل اسنو بلائنڈنیس کی وجہ سے نانگا پربت کیمپ فور پر پھنس گئے تھے۔
آصف بھٹی آذربائیجان کے کوہ پیما اسرافیل کی مدد سے دھیرے دھیرے نیچے کی طرف آئے جبکہ ریسکیو کیلئے جانے والے فضل علی اور محمد یونس بھی آصف بھٹی کے ساتھ موجود تھے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آصف بھٹی اور دیگر آج رات کیمپ ٹو پر قیام کریں گے، صبح موسم نے اجازت دی تو ہیلی کاپٹر سے آصف بھٹی کو نیچے لایا جائے گا تاہم اگر موسم مناسب نہ ہوا تو ریسکیو کلائمبرز آصف بھٹی کو بیس کیمپ لائیں گے۔
واضح رہے کہ آصف بھٹی کے ریسکیو کوآرڈینیشن میں خاتون کوہ پیما نائلہ بھٹی اہم کردار ادا کررہی ہیں۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
پیر, ستمبر 14, 2026
تازہ خبریں:
- عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
- ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
- اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
- رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

