Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » جو حکم میرے آقا ۔۔ آصف علی فرخ
اختصاریئے

جو حکم میرے آقا ۔۔ آصف علی فرخ

ایڈیٹردسمبر 17, 20196 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

شاید کئی بہی خواہوں کو میری یہ بات بری لگےلیکن یہ حقیقت تسلیم کریں کہ بدقسمتی سے پوری دنیا میں خاص طور پر عرب ممالک میں ہم مساکین کے طور پر جانے جاتے ہیں، سرمایہ کاری کا رخ انڈیا اوردیگر ممالک کی طرف، ہماری اوقات کرائے کے فوجی جیسی، یمن کا معاملہ ہو یا ایران سے کشیدگی پاکستان کو پرائی آگ میں جھونک دیا جاتا ہے، پارلیمنٹ اور اس کی قراردادیں چیختی چنگاڑتی رہ جائیں کرنا وہی جو امداد کے نام پر خیرات دینے والوں کی منشا ہوتی ہے، اور اگر کشمیر یا ملکی سلامتی کو کوئی خطرہ ہواتو ان سے اپنے حق میں بیان لیکردکھادیں، کشمیر کو جو موجودہ صورتحال ہےمجھے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں سعودی عرب، یو اے ای سے کوئی کھل کر بیان آیا، یقیناً آپ کا بھی جواب نفی میں ہوگا، لیکن جہاں انکا مفاد ہو، ” جو حکم میرے آقا” کے سوا کچھ نہیں کہنا، گوادر میں کونسا ملک مداخلت کررہا ہے، اب سب کو معلوم ہے، گوادر کی ترقی کا نام ان کی تنزلی ہے، یہ سارے زخم کل کی اس خبر نے تازہ کردیئے کہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عزت مآب عمران خان نے دورہ ملائشیا سعودی عرب کے حکم پر منسوخ کردیا ہے۔
احوال اس کا یہ ہے کہ ملائشیا میں اسلامی سربراہ اجلاس ہونے جارہا ہے، جس میں پاکستان، انڈونیشیا، قطر، ترکی کے سربراہان کو مدعو کیا گیا ہے، سعودی عرب کو سرے سے دعوت ہی نہیں دی گئی، اب سعودی عرب کو خدشہ ہے کہ ملائشیا غیر فعال او آئی سی کی جگہ ایک اور موثر اسلامی ممالک کی تنظیم کیلئے کوشاں ہے، اس صورت میں سعودی عرب کا اثرورسوخ شاید ختم ہوجائے، اسی لئے اس اجلاس کو ناکام بنانے کیلئے پاکستان کو روکا جارہاہے، وزیراعظم عمران 16دسمبر سے بحرین، سوئٹزرلینڈ اور ملائشیا کے دوروں پر روانہ ہو چکے، آخرمیں ملائشیا جانا تھا، اب خبر ہےکہ سعودی دباؤ پر سر تسلیم خم کرتے ہوئے نہیں جارہے۔
یاد رہے کہ جن اسلامی ممالک نے کھل کر کشمیر پر پاکستانی حمایت کی ان میں ترکی اور ملائشیا سر فہرست ہیں، ہماری ناکام ترین خارجہ پالیسی کا حال یہ ہے کہ ہم اپنے تمام ہمسایوں کا اعتماد کھو چکے، وہ ایران جس نے پہلے قیام پاکستان کو تسلیم کیا، ہم سے دور ہوکر بھارت کے قریب جا چکا،.لکھ لیں ہم اسی طرح ڈکٹیشن پر چلتے رہے تو ہر آزمائش پر پورا اترنے والے چین کو بھی کھودیں گے، شروعات تو ہوچکی ہیں، آخر میں یہی کہ اگر زندہ قوموں میں رہنا ہے تو اپنے فیصلے خود کرنا ہونگے، دوسروں کی بجائے اپنے مفادات کو ترجیح دو، وگرنہ مسکین کے طعنے سنتے رہیں گے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سعودی عرب عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلاپتہ افراد کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم خود لاپتہ
Next Article کوئی امید بر نہیں آتی والا منظر ۔۔ نصرت جاوید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم

جون 29, 2026

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.