Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
  • لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
  • جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
  • لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
  • بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
  • ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » امریکا: موسم سرما کا طوفان، بیشتر ریاستوں میں شدید سردی، پارہ منفی 40 ڈگری تک گرنے کا امکان
اہم خبریں

امریکا: موسم سرما کا طوفان، بیشتر ریاستوں میں شدید سردی، پارہ منفی 40 ڈگری تک گرنے کا امکان

ایڈیٹردسمبر 25, 20224 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
snow fall
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

امریکا میں موسم سرما کے طوفان کی وجہ سے بیشتر حصے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں، ملک کی 2 تہائی آبادی کے لیے انتباہ جاری کیا گیا ہے جبکہ درجہ حرارت منفی 40 ڈگری تک گر سکتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق کرسمس کی تعطیلات کے آغاز سے قبل ایک طوفان کے ’بم سائیکلون‘ میں تبدیل ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جو شمالی میدانی علاقوں، بالائی وادی مسیسیپی اور مغربی نیویارک تک برفانی طوفان کا سبب بن سکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکا۔میکسیکو سرحد پر تیز ہواؤں کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
امریکا کی خلیجی ساحلی ریاستوں ٹیکساس، لوزیانا، الاباما اور فلوریڈا میں ہارڈ فریز وارننگز جاری کی گئی ہیں جبکہ شدید برف باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
نیشنل ویدر سروس (این ڈبلیو ایس) نے رپورٹ کیا کہ واشنگٹن سے لے کر فلوریڈا تک 48 میں سے زیادہ تر ریاستوں میں سخت سردی کے حوالے سے الرٹ جاری کیے گئے، اس کے ساتھ ساتھ دیگر ایڈوائزریز بھی جاری کی گئی ہیں، جس کی وجہ سے امریکا کی تقریباً 60 فیصد یعنی 20 کروڑ آبادی کو سخت سردی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
این ڈبلیو ایس کے مطابق شدید سردیوں کے حوالے سے انتباہات اور ایڈوائزریز اب تک کی سب سے بڑی حدوں میں سے ایک کو دکھایا گیا ہے۔
امریکا کے موسمیاتی سروس نے بتایا کہ بم سائیکلون سے فی گھنٹے میں آدھے انچ تک کی برف باری کا سبب بن سکتا ہے جبکہ طوفانی ہوائیں چلنے سے حد نگاہ صفر تک پہنچ سکتی ہے۔
نیشنل ویدر سروس نے بتایا کہ یخ بستہ ہوائیں چل سکتی ہیں اور ناردرن روکیز سے گریٹ بیسن تک درجہ حرارت منفی 40 تک گر سکتا ہے۔
تیز ہواؤں، شدید برف باری کی وجہ سے بجلی کی فراہمی میں تعطل آسکتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ توانائی کی معمول سے زیادہ طلب کا دباؤ بھی پڑ سکتا ہے۔
فلائٹ ٹریکنگ سروس فلائٹ اویئر کے مطابق امریکا میں 5 ہزار سے زائد فلائٹس منسوخ ہو چکی ہیں، صرف شگاگو میں دو بڑے ہوائی اڈوں پر تقریباً 1300 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔
24 سالہ برینڈن میٹس نے بتایا کہ ان کی نیویارک سے اٹلانٹا جانے والی فلائٹ جمعرات کو منسوخ ہو گئی تھی، جس کی وجہ سے کوئنز میں ایئر پورٹ پر اضطراب کا شکار ہو گئے تھے۔
انہوں نے رائٹرز کو بتایا کہ انہوں نے متبادل راستوں کو تلاش کیا، اٹلانٹا جانے کے لیے بس کے 21 گھنٹے کے سفر پر بھی غور کیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکا کی آٹوموبائل ایسوسی ایشن نے 23 دسمبر سے 2 جنوری کے درمیان اپنے گھر سے 80 کلومیٹر یا زائد کا سفر کرنے والوں کی تعداد کا اندازہ 11 کروڑ سے زائد کا لگایا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں تبصرہ کرتے ہوئے امریکیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سفر کرنے سے پہلے دو بار سوچیں، متوقع طوفان بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ برف باری والے دن اس طرح کے نہیں ہیں، جو آپ نے بچپن میں دیکھے تھے، یہ بڑی سنجیدہ چیز ہے۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم:خان صاحب کا باجوہ ڈاکٹرائن
Next Article ملک بھر میں آج قائداعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اکتوبر 22, 2026

ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

اکتوبر 21, 2026

لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

اکتوبر 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 22, 2026
  • ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ اکتوبر 21, 2026
  • لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 21, 2026
  • محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم اکتوبر 20, 2026
  • جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.