ملتان () شاہ فیصل کالونی میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ ، پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے دفعہ 295 بی کے تحت ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے – تفصیلات ہے مطابق شاہ فیصل کالونی محلہ غوث پورہ کے رہائشی محمد زاہد نے قرآن پاک اٹھا کر بار بار زمین پر گرایا ، قرآن پاک کی بے حرمتی پر محلہ دار بہرام خان کی درخواست پر پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے دفعہ 295 بی کے تحت مقدمہ کا اندراج کر لیا ہے – ایف آئی آر کے متن کے مطابق گستاخی کرنے والے شخص کی بیوی صائمہ نے محلہ داروں کو اکٹھا کیا اور قرآن پاک کی بے حرمتی بارے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس کا شوہر ماضی میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کر چکا ہے ، جس پر علماء کرام سے فتویٰ لے کر اس نے شوہر سے تجدید ایمان و تجدید نکاح کیا۔
جمعہ, اکتوبر 23, 2026
تازہ خبریں:
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
- جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
- مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
- سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

