Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اگست 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کتابوں کی آخری ہچکی :وسعت اللہ خان کا کالم
  • بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اکست تک رات کا کرفیو : قلات اور خضدار میں پابندیاں
  • نئے صوبے کی باتیں :امر جلیل کا کالم
  • سہ ملکی دفاعی معاہدہ: توقعات اور حقائق : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیان وقت کی ضرورت ہے؟ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم
  • ’ مجتبیٰ خامنہ ای جسمانی لحاظ سے مکمل صحت مند‘ ہیں: ایرانی صدر کا سات گھنٹے طویل ملاقات کے بعد دعویٰ
  • جشن آزادی پر سکیورٹی : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل سروس بند
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»ادبی بیٹھک نے مکالمے کو فروغ دیا : سولہویں سالگرہ کی تقریب سے رضی الدین رضی ، ڈاکٹر مقبول گیلانی کا خطاب
ادب

ادبی بیٹھک نے مکالمے کو فروغ دیا : سولہویں سالگرہ کی تقریب سے رضی الدین رضی ، ڈاکٹر مقبول گیلانی کا خطاب

ایڈیٹرجنوری 30, 202636 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
razi logo girdopesh
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔۔ پنجاب آرٹس کونسل ملتان کی ادبی بیٹھک اس شہر کے ادبی ماحول میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی اور اس نے بہت سی خوبصورت روایات قائم کیں ۔ ان خیالات کا اظہار ادبی بیٹھک کی سولہہویں سالگرہ کی تقریب میں کیا گیا ۔۔ تقریب کی صدارت بیٹھک کے بانی چئیرمین رضی الدین رضی نے کی مہمان خصوصی ڈاکٹر مقبول گیلانی تھے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضی الدین رضی نے کہا کہ یہ بیٹھک ہمارا خواب تھا جسے میرے دوستوں نے تعبیر دی۔
انہوں نے کہا کہ اس بیٹھک نے تؑصبات سے بالا تر ہو کر ادبی مکالمے کو فروغ دیا ۔
baithak razi
نامور ماہر تعلیم ڈاکٹر مقبول گیلانی نے کہا ہر ہفتے کسی بھی اجلاس کا تسلسل سے انعقاد مشکل کام ہے ۔ ایسی محفلوں میں نوجوانوں کی تربیت ہوتی ہے ہم نے اردو اکاد می کے اجلاسوں سے بہت کچھ سیکھا ۔
تحسین غنی نے کہا کہ سخن ور فورم نے اس بیٹھک میں رفتگاں کو بھی یاد کیا اور زندہ قلمکاروں کو بھی عزت دی ۔ فضہ شہوار نے کہا میں نے اس بیٹھک میں بہت کچھ سیکھا اور پھر شعری مجموعے کی اشاعت کے بعدمجھے یہیں سےاعتماد حاصل ہوا ۔ڈاکٹر واجد برکی اور جاوید یاد نے کہا آنے والے دنوں میں نئی روایات قائم کی جائیں گی ۔لقمان ناصر نے کہا یہ محفلیں ہمارے گم شدہ ماضی کی تلاش میں مدد دیتی ہیں ۔ ظہیر عباس بھٹی نے کہا ہمیں یہاں آگے بڑھنے کا حوصلہ ملا ۔ کسی نے حوصلہ شکنی نہیں کی ۔


سخن ور فورم کے سیکریٹری جنرل شہزاد عمران خان نے کہا مجھے جو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں کوشش کروں گا کہ سینئرز کی رہنمائی میں انہیں خوش اسلوبی سے پورا کروں ۔۔ تقریب میں عدنان فاروق قریشی ، ہارون الرشید ، ناصر ظہیر ، اختر وینس ، تاج محمد تاج ، طارق شاہ ، عبدالقیوم اور دیگر بھی شریک ہوئے ۔ بعد ازاں ادبی بیٹھک کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ادبی بیٹھک ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستانی جامعات میں دانش اور مکالمے کا قتل : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ
Next Article مصطفی کمال سے ’’معاف کرو اور آگے بڑھو‘‘ کا تقاضہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ

اگست 13, 2026

ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم

جولائی 16, 2026

فون انڈیکس ۔۔ ایک خاموش بستی : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری ( دوسرا حصہ )

جولائی 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم اگست 13, 2026
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ اگست 13, 2026
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 13, 2026
  • کتابوں کی آخری ہچکی :وسعت اللہ خان کا کالم اگست 13, 2026
  • بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اکست تک رات کا کرفیو : قلات اور خضدار میں پابندیاں اگست 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.