ٹبہ سلطان پور: وہاڑی روڈ پر خطرناک ٹریفک حادثے میں8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز وہاڑی میں ٹبہ سلطان پور کے قریب کار اور کوسٹر کے درمیان ہونے والے تصادم سے کار سوار 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک 4 سالہ بچہ اور خاتون بھی شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ کار ملتان سے وہاڑی جبکہ مسافر کوسٹر وہاڑی سے ملتان کی طرف جا رہی تھی۔ حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں آر ایچ سی ٹبہ سلطان پور اور نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا۔
زخمیوں ہونے والوں میں سے دو افراد کی حالت تشویشناک تھی لیکن وہ بھی جانبر نہ ہو سکے ۔
بدھ, اکتوبر 28, 2026
تازہ خبریں:
- عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
- زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
- فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم

