ملتان ۔۔ پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے گورنمنٹ صادق عباسی گریجویٹ کالج ڈیرہ نواب کے لوکل یونٹ کے انتخاب میں ماہر تعلیم،شاعروادیب پروفیسر شہزاد احمد خان بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں ـ تعلیمی،ادبی اور سماجی حلقوں نے انھیں اس کامیابی پر مبارک باد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس عہدے پر فائز ہونے کے بعد پروفیسروں کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے ۔
پروفیسر شہزاد احمد خان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن ڈیرہ نواب یونٹ کے بلا مقابلہ صدر منتخب
ایڈیٹر2 Views

