Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کالجز ، والدین اور نسل نو : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( تیسری قسط )
تجزیے

کالجز ، والدین اور نسل نو : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( تیسری قسط )

ایڈیٹراگست 6, 202562 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sabir jarwar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گزشتہ سے پیوستہ

میرے تدریسی تجربات اور مشاہدات کالج لیول کے ہیں۔ میں نے چوبیس سال پہلے تدریس کا آغاز کیا ہی انڑ ، گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کی سطح سے تھا۔ میں نے سکول کی سطح پر چند دن خدمات سر انجام دی تھیں۔ وہ بھی بالکل اپنے کیرئیر کے آغاز میں۔ اس لیے سکول سطح کے بچوں کے رحجانات ، دلچسپیاں اور مسائل میرے ذاتی مشاہدے میں کم ہیں۔ میں نے کالج لیول کے نوجوان اور بالغ طلباء وطالبات کے طبعی ، ذہنی ، نفسیاتی اور تعلیمی مسائل ، الجھنیں ، رحجانات اور رولنگ پیشن کا بڑے قریب سے مشاہدہ کیا ہے ۔
میٹرک کا امتحان دے کر نوجوان جب کالج سطح کی علمی جستجو میں کسی کالج یا ایوننگ اکیڈمی میں داخل ہوتے ہیں تو ان کے ذہین میں کالج لائف کے بہت سے بے بنیاد نقوش جو وہ سکول اور دوستوں سے سن کے آئے ہوتے ہیں زندہ ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایک دم وہ خود کو بڑا ہو جانا محسوس کرنے لگتے ہیں ۔ اعتماد سے آگے زیادہ اعتماد مطلب اوور کنفی ڈینس کے احساسات سرایت کر جاتے ہیں۔
مضامین کے انتخاب میں بھی بہت بڑا بلنڈر ہو جاتا ہے۔ یہاں زیادہ تر والدین اپنی پسند نہ پسند طلباء پر ٹھونس دیتے ہیں۔ شاذ ہی کوئی والدین نوجوانوں کی ذاتی دلچسپی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہیں۔ یہاں طلباء کی بہرصورت اپنی دلچسپی یا ذہنی رحجان یا کم ازکم وقت اور زمانے کے ٹرینڈ سامنے رکھنے میں کوئی قباحت نہیں۔
کالجوں میں یہ تکلیف دہ امر دیکھنے کو ملتا ہے کہ داخلہ لیتے ہی پہلے مہینے میں پچاس فی صد طلباء غیر حاضر ہو جاتے ہیں۔ جب کہ تمام پروفیسرز جو کہ اپنی قابلیت ، اہلیت ، نام اور کام میں ثانی نہیں رکھتے۔ جو ایک کٹھن پراسس سے گزر کر منتخب ہو کے آتے ہیں۔ ہزاروں میں سینکڑوں، سینکڑوں میں درجنوں اور درجنوں میں چند ایک خوش نصیب لوگوں کی سلیکشن ہوتی ہے۔ جو اپنی عمر کا ایک طویل تر حصہ اپنے اسی پروفیشن کے نام کر چکے ہوتے ہیں۔ اساتذہ کرام نے اپنے پیشہ اور اپنے بھرم اور وقار کے لئے زندگی میں بہت سی قربانیاں دی ہوتی ہیں۔ مگر افسوس ایسے بے مثل اور محنتی اساتذہ کرام کے ہوتے ہوئے اور تمام تر سہولتیں جو ہر آنے والے طلباء کےلئے سرکاری طور پر کالجوں میں مہیا ہوتی ہیں۔ طلباء ان سے مستفید نہیں ہوتے۔ سرکاری کالجز میں کئی کئی کنال پر مشتمل وسیع و عریض عالی شان عمارات ، ائیر کنڈیشنڈ لیبز ، زرخیز لائبریریز ، کھیلوں کے وسیع میدان ، آ مد و رفت کے لئے بسیں ، سر سبز ہرے بھرے پلاٹس ، گل و گلزار ، خدمت کے لئے مینیل سٹاف ، بہترین ذمہ دار سیکورٹی ، قابل ترین اساتذہ کرام ، سکالرشپس اور سب سے بڑھ کر یہ کہ فیس نہ ہونے کے برابر ، یہ سب پروٹوکول طلباء کے لئے ہوتا ہے۔
والدین اور طلباء کو ا ور کیا چاہیئے۔ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ والدین اتنی سہولیات دیکھ کر بھی اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے کرائے کی عمارتوں پر چلنے والے دس بیس مرلہ کے ادارے کیوں منتخب کرتے ہیں جہاں نہ کوئی انفراسٹرکچر ہے نہ کوئی معیاری اور قابل اساتذہ کرام کی سہولت میسر ہے۔
( جاری ہے ۔)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#ProfessorSabir #CollegesParentsYouth #YouthAndEducation #ParentingAndYouth #StudentLifeInsights #YouthInColleges #HigherEducationMatters #ParentingInModernTimes #YouthVoices #CampusCulture #ProfessorSabirKaMaqala #CollegeAurNojawan #WalidainAurTalaba #TaleemAurNojawani #NojawanoKaMustaqbil #AsriTaleemAurWalidain #UstadAurTaleem #NojawanNasal #CollegeKiZindagi #NojawaniKeMasail تعلیمی ادارے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان میں دہشت گردوں کا حملہ : میجر سمیت 3 اہلکار شہید
Next Article جمہوری امر بیل اور خاندانوں کی اجارہ داریاں : شہزاد عمران خان کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پروفیسر شہزاد احمدخان کا منفرد اعزاز : 15 مضامین میں ایم اے کی ڈگری حاصل کر لی

ستمبر 20, 2025

نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کرام کی حالتِ زار : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( چوتھی قسط )

اگست 10, 2025

پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان

مئی 8, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.