Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • "جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب
  • حسن رضا گردیزی ۔سرائیکی اور انگریزی : رضی الدین رضی کا 1989 میں لکھا گیا مضمون
  • اٹھو، اب ماٹی سے اٹھو، جاگو میرے لال ( جنگ کے گم نام ہیرو ) – وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • آزاد کشمیر میں مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، اب اصل وارث آگئے ہیں، مریم نواز
  • ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کی ’ریڈ لائنز‘ کیا ہیں؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹانک میں خود کش حملہ : 12 فوجی اہلکاروں سمیت 15 افراد لقمہ اجل
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں عدلیہ کی عمارت پر جیش العدل کا حملہ: نو افراد ہلاک، 13 زخمی
اہم خبریں

سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں عدلیہ کی عمارت پر جیش العدل کا حملہ: نو افراد ہلاک، 13 زخمی

ایڈیٹرجولائی 26, 20254 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
iran attack ambulance
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

زاہدان : ایران کے شہر زاہدان میں جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے والے حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح افراد ایران کے صوبے سیستان کے شہر زاہدان میں واقع عدالتی کمپاؤنڈ میں گھس کر ججز کے چیمبرز میں فائرنگ کرتے رہے۔
جوڈیشل کمپاؤنڈ پر دہشت گرد حملے میں نو افراد ہلاک اور 22 افراد زخمی ہوئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیش العدل نامی مسلح گروہ نے زاہدان میں جوڈیشل کمپلیکس پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
عدل میڈیا جو عسکریت پسند گروہ جیش العدل سے منسلک ٹیلیگرام چینل ہے، کا کہنا ہے کہ اس حملے کی ذمہ داری جیش العدل نے قبول کر لی ہے۔خیال رہے سیستان و بلوچستان کی سرحد پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے ملحقہ ہے۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے تعلقاتِ عامہ کے دفتر نے کہا ہے کہ تین حملہ آور بھی مارے گئے۔سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی پولیس کمانڈر کے مطابق حملہ آوروں نے ’مقامی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے حملہ کیا اور وہ ’سائلین کے بھیس میں‘ آئے تھے۔صوبائی پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں کی جانب سے کیے گئے گرینیڈ حملے کے نتیجے میں متعدد شہری ہلاک ہوئے جن میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہیں۔جیش العدل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جس حملے کو اس نے ’بازوئے عدل‘ کا نام دیا، جو ’دو مراحل‘ میں انجام دیا گیا۔
ایرانی نشریاتی ادارے (ایس ڈی سی) نے رپورٹ کیا ہے کہ ایک حملہ آور عدالت کی عمارت کے اندر مارا گیا جبکہ دو دیگر حملہ آوروں کو سکیورٹی اور مسلح افواج کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک کر دیا گیا۔تسنیم نیوز ایجنسی نے حملے کے ایک عینی شاہد کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک خاتون کہتی ہیں کہ ’حملہ آور تین نوجوان تھے جن کی عمریں بیس کے لگ بھگ تھیں، ان کے پاس بیگ تھے اور وہ فائرنگ کرنے لگے۔‘
ایران نے اس کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے تاہم اسرائیلی حکومت کی جانب سے تاحال اس حوالے سے تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی پولیس کمانڈر علی رضا دلیری نے ارنا کو بتایا کہ دہشت گرد گروہ کے ارکان سائلین کے بھیس میں سنیچر کی صبح زاہدان میں عدلیہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ خطرے کی نشاندہی کے بعد سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کی اور جھڑپ کے دوران تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا۔
( بشکریہ : بی بی سی ۔۔ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#زاہدان_حملہ #ایرانی_عدالتی_کمپلیکس #زاہدان_دہشتگردی #ایران_پہ_حملہ #زاہدان_خبریں #ایرانی_عدالت_پر_حملہ #زاہدان_سانحہ #ایران_میں_دہشتگردی #امن_کا_دشمن #دہشتگردی_کی_مذمت ZahedanAttack #IranJudicialComplex #TerrorInZahedan #IranUnderAttack #ZahedanTerrorism #JudicialComplexAttack #TerrorStrikeZahedan #IranSecurityCrisis #ExtremismInIran #ZahedanNews
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی اور رفتگانِ ملتان : ڈاکٹر انوار احمد کا تبصرہ
Next Article سستی ، کاہلی ، بے حسی : کیا نئی نسل نے یہ سب والدین سے حاصل کیا ؟ پروفیسر صابر جروار کا تجزیہ ( دوسری قسط )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • "جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم جولائی 26, 2026
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم جولائی 26, 2026
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 26, 2026
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم جولائی 25, 2026
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب جولائی 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.