Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیچ میں چار افراد کی ہلاکت پر احتجاج : پکنک کے دوران فضا سے دھماکہ خیز مواد گرا
  • مشہد احتجاج کیس: ایران میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
  • صومالیہ میں بحری قزاقوں نے 3 پاکستانیوں سمیت پانچ افراد قتل کر دیئے
  • لاہور میں آذر بائیجان کی سیاح کے ساتھ گینگ ریپ : میڈیکل رپورٹ میں تصدیق
  • ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا برقرار : بغیر آستینوں والا لباس پہننے کا الزام
  • ایمرجنسی کے نفاذ کی تیاریاں؟ حکومتی بیانات اور تجزیہ نگاروں نے نئی بحث چھیڑ دی
  • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید
  • حکومت کا ممکنہ اگلا فیصلہ کن قدم، "آرٹیکل 232” : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران امریکہ تنازعہ: نئی جنگ خطرناک اور مہلک ہوگی : سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر غور
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » رضی الدین رضی اور رفتگانِ ملتان : ڈاکٹر انوار احمد کا تبصرہ
ادب

رضی الدین رضی اور رفتگانِ ملتان : ڈاکٹر انوار احمد کا تبصرہ

ایڈیٹرجولائی 26, 202541 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rafgan 2
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رضی الدین رضی نے پہلے رفتگان ملتان کی یاد میں مختصر اظہاریئے لکھے اب اس نے بہت خوبصورت ٹائیٹل کے ساتھ انہیں دو جلدوں میں شائع کیا ہے اور عنوان رکھا ہے ’’ کہانیاں رفتگان ملتان کی ‘‘ ‘ پہلی جلد میں ان کا تذ کرہ ہے جو جنوری 1968سے جنوری 2006 تک کے عرصے میں ہمارا ساتھ چھوڑ گئے اس سلسلے میں پہلا جنازہ جو اس نے دیکھا وہ اس کے والد کا تھا تب رضی ساڑھے تین سال کا تھا۔اس نے ثقل سماعت کے شکار ، مگر کرکٹ کے شوقین درزی والد کی ‘شناخت’ اپنی بیوہ ماں سے سنی کہانیوں اور داداکے محفوظ کئے گئے اخباری تراشوں کی مدد سے کی پھر اس نے کم عمری میں قلم ہاتھ میں پکڑا صحافت کے کوچے میں اتر گیا وہ بہتر روزگار کی تلاش میں لاہور میں بھی گیا ، اس کے یار غار شاکر حسین شاکر نے اس کا ہاتھ تھاما ۔ شاکر کے چچا حسین سحر رومانی نے کہا شاکر کی طرح تم بھی میرے بھتیجے ہو!، اور قول نباہا بھی۔
تب ریڈیو ملتان ( آں جہانی) معاوضہ بھی دیتا تھا اور وہاں عاصی کرنالی اور دیگر بزرگوں کی آمد سے یہ نوجوانوں کی تربیت کی درس گاہ بھی تھا مجھے یاد ہے کہ میں کوئیٹہ اور رحیم یار خان میں پانچ برس کے بعد ایمرسن کالج میں آیاتوجابر علی سید نے مجھے کہا ریڈیو تے عاصی کرنالی تے میری ” نیک ٹو نیک ریس ہے ‘پھر انہوں نےوضاحت کرتے ہوئے کہا ” بس اینج سمجھو جو عاصی کرنالی دا پوچھل میری ناساں وچ تے کدی میرا پوچھل انہاں دی
ناساں وچ ‘۔
بہر طور دوسری جلد جنوری 2006 سے اکتوبر 2018تک کے رفتگان کے بارے میں ہی نہیں بلکہ سوال بھی اٹھائے ہیں کہ ملتان ارشد ملتانی ، عاصی کرنالی حسین ۔سحر ، عمر کمال اور عرش صدیقی یا مرزا ابن حنیف یا ولی محمد واجد کے بغیر کیسا ہے ؟
ان میں دو ایک میرے استاد ہیں بیشتر شاگرد یا پھر ایسے معاصر جن سے میں بخوبی واقف تھا اس لئے میرے لئے اسے پڑھنا ایک عجیب تجربہ بن گیا اس میں یحیی امجد( کندیانی ) کے بھائی قاسم خان کے آخری ایام میں کچھ لوگوں کی طرف سے تکلیف دہ میسیج مہم کا ذکر بھی ہے جن کے خلاف انہوں نے ایک طرح ملتان کی ادبی عدالت میں استغاثہ بھی کر رکھا تھا
رضی کی خواہش رہی ہے کہ ملتان میں 1000 روپے دے کر کم از کم 200 احباب ریڈرز کلب کے رکن بن جائیں تاکہ ان کی مطبوعات اور سہ ماہی مجلہ گردوپیش انہیں نصف قیمت پر مل جائے تاہم اس کے لئے رضی کو آئندگان کے بارے میں کتاب لکھنی ہو گی

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleراول پنڈی یا قبائلی علاقہ ؟ جرگے نےحکم دیا ، والد اور بھائی نے نئی نویلی دلہن سدرہ کا گلا گھونٹ دیا
Next Article سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں عدلیہ کی عمارت پر جیش العدل کا حملہ: نو افراد ہلاک، 13 زخمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کیچ میں چار افراد کی ہلاکت پر احتجاج : پکنک کے دوران فضا سے دھماکہ خیز مواد گرا

اکتوبر 2, 2026

مشہد احتجاج کیس: ایران میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی

ستمبر 30, 2026

صومالیہ میں بحری قزاقوں نے 3 پاکستانیوں سمیت پانچ افراد قتل کر دیئے

ستمبر 30, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیچ میں چار افراد کی ہلاکت پر احتجاج : پکنک کے دوران فضا سے دھماکہ خیز مواد گرا اکتوبر 2, 2026
  • مشہد احتجاج کیس: ایران میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی ستمبر 30, 2026
  • صومالیہ میں بحری قزاقوں نے 3 پاکستانیوں سمیت پانچ افراد قتل کر دیئے ستمبر 30, 2026
  • لاہور میں آذر بائیجان کی سیاح کے ساتھ گینگ ریپ : میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ستمبر 30, 2026
  • ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا برقرار : بغیر آستینوں والا لباس پہننے کا الزام ستمبر 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.