Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مون سون بارشوں سے 53 بچوں سمیت 111 افراد ہلاک: تونسہ میں رودکوہیوں نے تباہی مچا دی
اہم خبریں

مون سون بارشوں سے 53 بچوں سمیت 111 افراد ہلاک: تونسہ میں رودکوہیوں نے تباہی مچا دی

ایڈیٹرجولائی 15, 202510 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rain-in-lahore
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ذمہ دار ادارے نیشنل ڈیزازٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 26 جون سے اب تک مون سون بارشوں کے نتیجے میں ملک بھر میں 111 افراد ہو چکے ہیں۔این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق 26 جون سے 14 جولائی تک مون سون بارشوں کے نتیجے میں سب سے زیادہ 40 ہلاکتیں پنجاب میں ہوئی ہیں، جبکہ خیبرپختونخوا میں اس دوران 37 افراد ہلاک ہوئے۔این ڈی ایم اے کے مطابق اس دوران مون سون بارشوں ک باعث سندھ میں 17 اور بلوچستان میں 16 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔مون سون کی بارشوں کے سبب پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔
این ڈی ایم اے کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 26 جون سے 14 جولائی تک بارشوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد میں 53 بچے اور 19 خواتین بھی شامل ہیں۔
دوسری جانب پاکستان کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 15 جولائی سے 17 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کے باعث چترال، دیر، سوات، شانگلہ، مانسہرہ، مری گلیات، کوہستان، ایبٹ آباد، بونیر، صوابی، نوشہرہ، مردان، اسلام آباد، راولپنڈی، ڈی جی خان، شمال مشرقی بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں برساتی ندی اور نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، خا نیوال، ساہیوال، لودھراں، مظفر گڑھ، کو ٹ ادو، تو نسہ، را جن پور،بہا ولپور، نوشہرہ اور پشاور کے نشیبی علا قے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہونے کا خطرہ بھی موجود ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں موسلادھار بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں 5؍ افراد جاں بحق ہوگئے ، لاہور کے کئی علاقے زیر آب،درجنوں فیڈرز ٹرپ، بجلی گھنٹوں غائب، نظام زندگی متاثر، ہرنائی کا ملک بھر سے رابطہ منقطع، پنجاب میں آج مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ، ہرنائی میں طوفانی بارش سے ندی نالوں میں سیلاب جبکہ ملک بھر سے رابطہ منقطع ہوگیا ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں اوکاڑہ 72 ملی میٹر ساہیوال 66 ڈیرہ غازی خان 51 میانوالی 38 اور بہاولپور میں 36 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کوٹ ادو 33گجرانوالہ 30 لیہ 23 اور مری میں 22 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ راولپنڈی اٹک سیالکوٹ فیصل آباد ٹوبہ ٹیک سنگھ رحیم یار خان ملتان لودھراں میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔ادھر مغربی جانب کوہ سلیمان کے پہاڑوں سے آنے والے برساتی نالے بھی تونسہ کے باسیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں، تونسہ کے مشرقی علاقے میں 20 سے زائد کچی بستیاں زیرِ آب آ چکی ہیں جبکہ لوگ خوف زدہ ہیں اور کئی خاندان محفوظ مقام کی تلاش میں نکل پڑے ہیں۔
بشکریہ : بی بی سی اردو / جیو نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#PakistanMonsoon2025 #PrayForPakistan #MonsoonCrisis #StaySafePakistan Highlighting the Loss & Urgency #111LivesLost #EndElectrocutionDeaths #FlashFloodsPakistan #ChildrenLos #PakistanMonsoon2025 #PrayForPakistan #MonsoonCrisis #StaySafePakistan Highlighting the Loss & Urgency #111LivesLost #EndElectrocutionDeaths #FlashFloodsPakistan #ChildrenLost #بارش_کی_تباہی #مون_سون_آفت #پاکستان_بارش #بچوں_کی_اموات #بارش_سے_ہلاکتیں #فلیش_فلڈ #کرنٹ_سے_اموات #قدرتی_آفات #NDMAکی_رپورٹ #ریسکیو_1122 #پاکستان_دعا_گو #محفوظ_رہیں #سیلابی_صورتحال #موسمیاتی_تبدیلی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبھٹو ، شاہ ایران اور عملیت پسند میر جعفر : ڈاکٹر انوار احمد کا کالم / کوچہ و بازار سے
Next Article کل سے پٹرول و ڈیزل مہنگا اور مٹی کا تیل سستا ہونے کا امکان
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.