Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایرنی قوم کو فتح مبارک ہو : ہم نے امریکا کو طمانچہ مارا ۔۔ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں ۔۔ آیت اللہ خامنہ ای
اہم خبریں

ایرنی قوم کو فتح مبارک ہو : ہم نے امریکا کو طمانچہ مارا ۔۔ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں ۔۔ آیت اللہ خامنہ ای

ایڈیٹرجون 26, 202512 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
khamna ee
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تہران : ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ ’امریکہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کر کے کوئی اہم مقصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔‘ان کا کہنا ہے کہ ’امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو کچھ ہوا اس کے بارے میں ’غیر معمولی طور پر مبالغہ آمیز‘ بیان دیا ہے۔‘
خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ’یہ واضح تھا کہ انھیں ایسا کرنے کی ضرورت ہے اور جو کوئی بھی سن رہا ہے وہ امریکہ کو بتا سکتا ہے کہ وہ سچائی کو مسخ کرنے کے لیے چیزوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں۔‘انھوں نے کہا کہ ’ہم نے خطے میں امریکہ کے اہم اڈوں میں سے ایک پر حملہ کیا اور یہاں انھوں نے اسے کم اہمیت دینے کی کوشش کی۔‘
آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ’ٹرمپ کا ایران سے ’ہتھیار ڈالنے‘ کا مطالبہ تو کیا تھا مگر امریکی صدر کا یہ بیان نا مناسب تھا۔‘آیت اللہ خامنہ ای نے مزید کہا کہ ’ایران جیسے عظیم ملک اور قوم کے لیے ہتھیار ڈالنے کا ذکر ہی توہین ہے۔‘
ایران کے رہبر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ’امریکہ کی فوجی کارروائی جوہری معاملات یا جوہری افزودگی کے بارے میں نہیں تھی بلکہ ’ہتھیار ڈالنے‘ کے بارے میں تھی۔‘وہ کہتے ہیں کہ ’ایک دن یہ انسانی حقوق کے بارے میں ہے، دوسرے دن یہ خواتین کے حقوق کے بارے میں ہے، پھر یہ جوہری مسئلے کے بارے میں ہے، پھر میزائلوں کے بارے میں ہے۔‘لیکن ان کا مزید کہنا تھا کہ ’درحقیقت اس کی اصل وجہ ایک ہی ہے کہ اور وہ یہ کہ امریکی صدر چاہتے ہیں کہ ایران ہتھیار ڈال دے۔‘
ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ’میں ایک بار پھر اپنے ملک کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اُن کا کہنا تھا کہ ’امریکہ نے براہ راست جنگ میں اس لیے قدم رکھا کیونکہ اسے لگا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا ہوتا تو صیہونی حکومت مکمل طور پر تباہ ہو جائے گی۔‘آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ’امریکہ کو اس جنگ سے کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی اور ایران ‘فاتح’ بن کر اُبھرنے میں کامیاب رہا ہے اور اس نے ‘امریکہ کے منہ پر ایک سخت طمانچہ’ مارا ہے۔’
ایرنی رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے جوہری تنصیبات کے تباہ ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے ’صیہونی حکومت کو عملی طور پر جوابی حملوں سے کچل دیا ہے۔‘ان کا کہنا ہے کہ ’امریکہ نے براہ راست اس جنگ میں اس لیے قدم رکھا کیونکہ انھیں اس بات کا علم تھا کہ اگر انھوں نے ایسا نہیں کیا تو صیہونی حکومت مکمل طور پر تباہ ہو جائے گی۔‘
آیت اللہ خامنہ ای نے اس بار اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر فارسی زبان میں ایک اور پیغام پوسٹ کیا ہے۔ انھوں نے لکھا کہ ’تیسری مبارکباد، ایرانی قوم کے اتحاد پر۔ تقریباً نو کروڑ کی آبادی والا ملک مسلح افواج کی حمایت میں ایک آواز کے ساتھ، کندھے سے کندھا ملا کر متحد ہے۔‘انھوں نے کہا کہ ’ایرانی قوم نے اپنے ممتاز کردار کا مظاہرہ کیا اور ثابت کیا کہ ضرورت پڑنے پر اس قوم کی طرف سے ایک ہی آواز سنی جائے گی۔‘
( بشکریہ : بی بی سی )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آیت اللہ علی خامنہ ای خامنہ ای
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان سمیت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بارشوں سے 4 افراد ہلاک 27 زخمی : گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ
Next Article پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے

جولائی 4, 2026

ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع

جولائی 3, 2026

علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار

جون 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.