Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » انڈسٹریل اسٹیٹ باؤزر دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہو گئی،39 افراد زخمی،13 کی حالت تشویش ناک
اہم خبریں

انڈسٹریل اسٹیٹ باؤزر دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہو گئی،39 افراد زخمی،13 کی حالت تشویش ناک

ایڈیٹرجنوری 27, 202517 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fire
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : اتوار کی شب انڈسٹریل سٹیٹ میں ایل پی جی گیس سے بھرا باؤزر پھٹنے سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے ۔ اس حادثے میں 39 افرادجھلس کر زخمی ہو گئے -جن میں سے 13 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ واقعہ کا مقدمہ درج کرکے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے یہ حادثہ حامد پور چوک کے قریب مظفرگڑھ روڈ پر فہد ٹاؤن بارہ بجے شب پیش آیا جس سے خوفناک آگ بحڑک اٹھی ۔ باؤزر پھٹنے سے ٹکڑے قریبی آبادی پر جا گرے۔جس نےبستی میں قیامت برپا کر دی اور متعدد گھروں میں آگ بھڑک اٹھی ۔ زخمیوں کا برن ؂سینٹر میں علاج جاری ہیں۔جاں بحق ہونیوالوں میں 2 نوجوانوں کی چند روز میں شادی ہونیوالی تھی۔ انتظامیہ کے مطابق ڈرائیور باؤزر سڑک پر کھڑا کرکے رشتہ داروں سے ملنے چلا گیا تھا، گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا۔
دھماکے کے بعد باؤزر کے ٹکڑے متعدد قریبی گھروں میں جاگرے، جس کے نتیجے میں گھروں میں آگ لگ گئی اور کئی گھروں کی چھتیں گر گئیں۔ریسکیو ٹیموں نے میتوں اور زخمیوں کو نشتر ہسپتال کے برن یونٹ منتقل کردیا، زخمیوں میں ایک گھر کی خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد بھی شامل ہیں،کمشنر ملتان عامر کریم کے مطابق ملبے سے 100 زائد افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے، دھماکے میں متعدد جانور بھی ہلاک اور زخمی ہوئے۔باؤزر دھماکا رات 12 بجے کے بعد ہوا تھا، سی پی او صادق علی ڈوگر کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے آگ بھجانے کے بعد علاقے کو کلیئر کردیا۔ سی پی او ملتان کے مطابق بستی حامد پور میں ایک ہی گھر کے 6 افراد زخمی ہوئے، جب کہ خاتون جاں بحق ہوگئیں جن کی شناخت زرینہ بی بی کے نام سے ہوئی، زخمی ہونے والے 6 افراد میں 3 بچے اور میاں بیوی شامل ہیں جن میں اللہ رکھا، اس کی اہلیہ تانیہ، والدہ منصب بی بی اور بچے انعم، عنایہ اور سانول شامل ہیں۔سی پی او صادق ڈوگر نے کہا کہ علاقہ مکمل کلیئر ہونے تک ٹیمیں موجود رہیں گی۔پولیس نے تھانہ مظفر آباد میں 8 نامزد اور 7 نامعلوم افراد اور ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، 2 نامزد ملزمان کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انڈسٹریل اسٹیٹ باؤزر دھماکے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا کالم : کراچی کی پولیس کا چینی سرمایہ کاروں سے ’’حْسنِ سلوک‘‘
Next Article اسٹیٹ بینک نے شرح سود کم کرکے 12 فیصد کردی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پشاور : ٹشو پیپر فیکٹری میں لگی آگ پر 24 گھنٹوں کی محنت کے بعد قابو پالیا گیا

اکتوبر 27, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ اکتوبر 28, 2026
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم اکتوبر 27, 2026
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ اکتوبر 27, 2026
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم اکتوبر 26, 2026
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.